مجالس حسینی ایک عظیم درسگاہ ہے سب کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی):

مجالس حسینی ایک عظیم درسگاہ ہے سب کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے

آیة اللہ نے فرمایا: سب کو اتحاد کی دعوت دو، ایسا نہ ہو کہ مجالس امام حسین علیہ السلام سیاسی پارٹیوں کا وسیلہ بن جائیں، مجالس امام حسین علیہ السلام اتصال و اتحاد کا ایک حلقہ ہے، تمام دلوں کو ایک دوسرے سے متحد ہونا چاہئے۔

هفته, نومبر 21, 2015 03:39

مزید
انبیاء(ع) کی آمد اصلاح امت کیلئے، سید الشہداء(ع) اس راہ میں جان کی قربانی دی

امام خمینی(رح) کی درسگاہ سے:

انبیاء(ع) کی آمد اصلاح امت کیلئے، سید الشہداء(ع) اس راہ میں جان کی قربانی دی

سید الشہداء(ع) نے قیام فرمایا اور خود اور اپنے اعوان و انصار کو اسی راہ میں قربانگاہ کی طرف ہدایت فرمایا تاکہ لِیَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْط، لوگوں کے درمیان اور معاشرے میں عدالت کے حیات بخش لہریں پھیل جائیں۔

هفته, نومبر 21, 2015 02:20

مزید
مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

کریم اہل بیت(ع)، امام حسن(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔

جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30

مزید
حضرت رقیہ بنت الحسین علیہما السلام کے بارے میں ایک تحقیقی گفتگو

سیدہ رقیہ بنت الحسین(ع) کی شہادت کے موقع پر:

حضرت رقیہ بنت الحسین علیہما السلام کے بارے میں ایک تحقیقی گفتگو

حضرت رقیہ بنت الحسین(س) کے بارے میں اگر ہم ان کے بارے میں موجود واقعہ کا انکار کرنا چاہیں تو تمام مقتل کو کنارے لگانا پڑھے گا۔

بدھ, نومبر 18, 2015 02:29

مزید
ڈیموکریسی امام خمینی کی نظر میں

ڈیموکریسی امام خمینی کی نظر میں

انقلاب اسلامی کے نعروں میں سے ایک نعرہ ''استقلال آزادی و جمہوری اسلامی '' ہے

منگل, نومبر 17, 2015 11:04

مزید
شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

مکتب امام خمینی(رح) میں :

شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی

منگل, نومبر 17, 2015 10:56

مزید
امام خمینی (رح) کی نگاہ میں امام محمد باقر (ع)  کے عظیم  مقام اور  منزلت

امام خمینی (رح) کے مکتب سے :

امام خمینی (رح) کی نگاہ میں امام محمد باقر (ع) کے عظیم مقام اور منزلت

" ہمیں فخر ہے کہ " باقر العلوم " تاریخ کی سب سے عظیم شخصیت ہیں جنھیں اللہ تعالٰی اور رسول اللہ،صلی اللہ علیہ وآلہ ۔ اور ائمہ معصومین ۔ علیہم السلام ۔ کے سوائے کسی نے بھی آپ کے مقام اور شان کو درک نہیں کیاہے اور نہ درک کرسکتے، ہم سے ہیں ۔ "

اتوار, نومبر 15, 2015 11:33

مزید
آقائے طباطبایی اور انکے علمی مقام کو زندہ رکھا جائے

امام خمینی (رح) کی نظرمیں :

آقائے طباطبایی اور انکے علمی مقام کو زندہ رکھا جائے

دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے

هفته, نومبر 14, 2015 10:45

مزید
Page 386 From 428 < Previous | 381 | 382 | 383 | 384 | 385 | 386 | 387 | 388 | 389 | 390 | Next >