پير, جنوری 04, 2016 11:31
امام نے محسوس کیا کہ روس عنقریب تقسیم ہونے والا ہے ۔ آپ نے گورباچف کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: روس ایک الٰہی نعمت تھی جسے آپ بخوبی سنبھال نہ سکے ۔
پير, جنوری 04, 2016 10:59
اکثر لوگ شہر کو چھوڑ کے چلے گئے ہیں
پير, جنوری 04, 2016 11:06
بلا شک وشبہ، حاج شیخ نمر باقر النمر رحمت اللہ علیہ کی مظلومانہ شہادت، آل سعود حکومت کے سیاہ اور شرم آور کارناموں میں سے ایک ہے۔
اتوار, جنوری 03, 2016 07:50
جناب گورباچوف لکھتے ہیں کہ سوویت اعضائے قیادت نے آپ کا خط کا مطالعہ کئے ہیں۔ انسانیت کے حوالے سے گہری اور دقیق تشویش، آپ کے پیغام میں نظر آیا۔
جمعرات, دسمبر 31, 2015 10:54
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اہل سنت کی موافقت اور اہل تشیع کی مخالفت پر مبنی امریکی حکام کے بیان سراسر دروغگوئی ہے۔
بدھ, دسمبر 30, 2015 11:38
اور اللہ کی ر سّی کو مضبوطی سے پکڑے رہو اور آپس میں تفرقہ نہ پیدا کرو ... (نیــز) تم اس کی نعمت سے بھائی بھائی بن گئے۔ (سورہ آل عمران، آیت 103)۔
منگل, دسمبر 29, 2015 08:17
منگل, دسمبر 29, 2015 12:02