امام خمینی نے ویٹی کن کے سفیر اور پوپ کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران فرمایا: اسلام میں ہمیشہ دینی اقلیتوں کا احترام رکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔

اور ادیان آسمانی کے درمیان اتفاق ویکجہتی کا ہونا، بشریت کی ترقی کیلئے، ضروری ہے۔

17 فروری 1979ء

ای میل کریں