اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اخبار نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ان پر پابندی عائد کئے جانے پر کہا کہ ہر کوئی مجھے جاتنا ہے میرا یا میرے گھر کے کسی بھی فرد کا کوئی بھی سرمایہ ملک سے باہر نہیں ہے مجھے امریکی پابندیوں کی کوئی پرواہ نہیں انہوں نے کہا ان کا یا ان کے اہل خانہ کا کسی بھی ملک میں کوئی غیر ملکی اکاونٹ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ایران ہی ان کی زندگی ہے۔
جمعه, جولائی 05, 2019 01:32
حضرت امام خمینی (رح) کا ایران اور دیگر ممالک بالخصوص اسلامی ممالک کے بارے میں ایک اندیشہ وہاں کے فاسد حکام تھے
بدھ, جولائی 03, 2019 12:09
امریکی جاسوس طیارے کی تباہی ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی کا ثبوت ہے
اتوار, جون 30, 2019 10:18
تاریخ انسانیت میں یہی وہ پہلے امام ہیں جو 5/ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور آپ کی ہر نبی سے کوئی نہ کوئی مشابہت ہے اور ہر نبی کے صفات اور خصلتوں کے حامل ہیں
منگل, مئی 14, 2019 12:02
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ البتہ بظاہر فوجی جنگ کے میدان میں دشمن نے صف بندی نہیں کی ہے لیکن ہماری مسلح افواج پوری طرح ہوشیار ہیں
پير, مئی 06, 2019 10:11
اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔
هفته, مئی 04, 2019 02:25
سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنطیم نشر و آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کے نائب سربراہ جناب عبداللھی فرد کی موجودگی میں تہران کے عالمی 32ویں کتابی میلے میں امام خمینی(رح) کی انڈونیشیا اور قزاقی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتابوں کی رونمائی ہوئی ۔
هفته, مئی 04, 2019 02:00
اسلام انسانوں کی نجات کے لئے آیا یے جس طرح حضرت عیسی انسانوں کے نجات کے لئے آے تھے اسی طرح دوسرے انبیاء بھی انسانوں کی نجات کے لئے آے ہیں اسلام نے جس طرح انسان کو روحانی طورپر بے نیاز بنایا ہے اسی طرح مادی طور پر انسان کو بے نیاز بناتا ہے اسلام معنوی دین ہونے سے پہلے سیاسی دین ہے اسلام جس طرح انسانوں کی دینی تربیت کرتا ہے اسی طرح انسانوں کی معشیتی اور اقتصادی تربیت بھی کرتا ہے اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ کس طرح ہمیں اس دنیا میں مادی اشیاء سے استفادہ کرنا چاہیے۔
منگل, اپریل 02, 2019 11:29