حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
رضا خان کے دور حکومت میں مجھے متعدد بار جیل لے جایا گیا اور اس کے بعد مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ میں عالمانہ لباس اتار دوں
بدھ, دسمبر 11, 2019 09:18
حضرت معصومہ (س) کے وجود ذی جود کی وجہ سے آج بھی قم والوں کی علمی، روحانی اور دیگر مشکلات اور مسائل کی گرہیں کھلتی اور کتھیاں سلجھتی ہیں
جمعه, دسمبر 06, 2019 08:08
امام خمینی(رح) نے اپنی بیٹیوں اور بہو کا مہر کتنا معین کیا تھا؟
منگل, دسمبر 03, 2019 01:06
مہر کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں
اتوار, دسمبر 01, 2019 01:00
کیا امام خمینی(رہ) شادی بیاہوں میں ہونے والے خرچ کے مخالف تھے
جمعه, نومبر 29, 2019 01:03
امام خمینی (رح) نماز کے وقت صرف نماز کی طرف دھیان رکھتے تھے
بدھ, نومبر 20, 2019 11:04
امام خمینی(رح) نے ایک شادی کی تھی اور اپنی با برکت زندگی کو اسی زوجہ کے ساتھ بسر کیا اور ایک سے زیادہ بیویوں کا مسالہ ان کے لئے قبیح تھا کہ اس مسئلے کی وجہ سے آپ نے اپنے ایک استاد کی کلاس کو ترک کر دی تھی۔
بدھ, نومبر 13, 2019 07:40