رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ایران کی عظيم قوم کے ساتھ ٹی وی پر آن لائن خطاب میں فرمایا: کونسا عاقل کورونا وائرس بنانے والے امریکہ کی مدد قبول کرےگا۔ امریکی حکام جھوٹے اور مکار ہیں
اتوار, مارچ 22, 2020 03:41
اتوار, مارچ 22, 2020 08:05
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کے آغاز اور حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی شہادت کے باہمی تقارن کی طرف اشارہ کیا اور نئے سال کو پیداوار کی جہش کے نام سے موسوم کرتے ہوئےفرمایا: پیداوار کی جہش کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں تبدیلی محسوس ہونی چاہیے.
جمعه, مارچ 20, 2020 05:10
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔
بدھ, اپریل 03, 2019 02:00
بدھ, اپریل 03, 2019 10:14
امریکا کو دوسری ملکوں پر الزام تراشی کا کوئی حق حاصل نہیں ہے
هفته, اپریل 14, 2018 02:44
جمعرات, مئی 18, 2017 10:08
امام خمینی: ہمیں خدا سے دعا کرنے کی ضرورت ہےکہ توفیق حاصل ہو کہ ان مبارک مہینوں میں عرفانی معارف کی ادنیٰ جھلک ہمارے دلوں میں بھی پڑجائے۔
اتوار, اپریل 30, 2017 12:59