امام خمینی (رح) اور شہید خامنہ ای (رح) نے ملت کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کیا: آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای

امام خمینی (رح) اور شہید خامنہ ای (رح) نے ملت کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کیا: آیت اللہ سید مجتبیٰ ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے

هفته, جون 06, 2026 09:01

مزید
ایران میں دہشتگردانہ کاروائیاں دشمنوں کی ہار کی نشانیاں ہیں: امام خمینی (رح)

ایران میں دہشتگردانہ کاروائیاں دشمنوں کی ہار کی نشانیاں ہیں: امام خمینی (رح)

آج الحمد للہ فوجی اور علماء کو ایک کمرے میں اک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے یہ ہمدلی و یکجہتی اچھی ہے یا صہیونیزم کا زمانہ اچھا تھا جس میں حکومت نے عوام اور فوج کو الگ الگ کر رکھا تھا صہیونیزم نظام اور اسلامی حکومت میں یہی فرق ہے کہ انہوں فوج کو عوام کا دشمن بنایا ہوا تھا کیوں کہ انھیں اپنے کارناموں کی وجہ سے اس بات کا خوف تھا کہ کہیں یہ عوام ہمارے مظالم کی وجہ سے ہمارے خلاف قیام نہ کردے اسی لئے انہوں نے لوگوں کو ڈرانے کے لئے ایک فوج بنائی تھی لیکن آج اسلامی حکومت نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا۔

جمعرات, جون 04, 2026 10:09

مزید
سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت عظیم الشان تکریمِ شہداء و تجدیدِ عہد سیمینار

سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت عظیم الشان تکریمِ شہداء و تجدیدِ عہد سیمینار

معروف محقق، مؤرخ اور متعدد کتب کے مصنف حسن حسرت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ظلم کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کی حمایت کرنا ہمارا دینی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے

پير, مئی 18, 2026 10:52

مزید
امام خمینیؒ کے سیاسی فکر میں عوام کا مرکزی کردار,اقتدار، مشروعیت اور نظام کی بنیاد

امام خمینیؒ کے سیاسی فکر میں عوام کا مرکزی کردار,اقتدار، مشروعیت اور نظام کی بنیاد

امام خمینیؒ کے سیاسی افکار میں عوام کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور ان کے نزدیک حکومت کی تشکیل، اس کا تسلسل اور اس کی مشروعیت براہِ راست عوامی شرکت سے وابستہ ہے۔

بدھ, اپریل 15, 2026 08:54

مزید
میں قم کی عوام سے شرمندہ ہوں

میں قم کی عوام سے شرمندہ ہوں

میں قم کی عوام سے شرمندہ ہوں

هفته, اپریل 11, 2026 01:38

مزید
رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ‌ای کا رہبر شہید کے چہلم اور تیسری مسلط کردہ جنگ پر اہم پیغام

رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ‌ای کا رہبر شہید کے چہلم اور تیسری مسلط کردہ جنگ پر اہم ...

دشمنان اسلام و ایران کے ایک عظیم ترین جرم اور تاریخ کے ایک نہایت سنگین غم کو چالیس دن گزر چکے ہیں

جمعه, اپریل 10, 2026 09:50

مزید
ایران قوم نے بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا ہے:امام خمینی(رح)

ایران قوم نے بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا ہے:امام خمینی(رح)

ایران قوم نے بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا ہے:امام خمینی(رح)

پير, مارچ 30, 2026 08:48

مزید
Page 3 From 49 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >