میں قم کی عوام سے شرمندہ ہوں

میں قم کی عوام سے شرمندہ ہوں

میں قم کی عوام سے شرمندہ ہوں

میں قم کی عوام سے شرمندہ ہوں

راوی:کفاش زادہ

کفاش زادہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب پیریس میں امام خمینی(رح) کی خدمت شرفیاب ہوا تو آپ نے فرمایا کہ ایران کی کیا خبر ہے جب میں نے قم کے حالات کے بارے میں فرمایا تو آپ نے میرے لئے اور قمیوں کے کافی سخت تھا انہوں نے فرمایا کہ قمیوں کو میرا سلام ضرور پہنچائیں میں ان سے شرمندہ ہوں۔

ای میل کریں