عوام کو اپنی کارکردگی سے آگاہ کریں

عوام کو اپنی کارکردگی سے آگاہ کریں

راوی: آیت اللہ خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہوے فرماتے ہیں جب بھ کوئی وزیر اپنی کارکردگی پیش کرنے کے لئے امام (رہ) کی خدمت میں پہنچتا تھا تو امام (رہ) اسے فرماتے تھے جائیں عوام کو اپنی کار کردگی سے آگاہ کریں۔

ای میل کریں