الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
امریکی مسلمان پروفیسر حامد الگار
جمعه, جولائی 24, 2015 04:07
اگر لوگوں کو خیر اورسعادت کا راستہ کسی اور طریقہ سے دیکھانا ممکن ہوتا ،تو ضرور دیکھاتھا۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کی رحمت وسیع ہے؛ اور لوگوں کو زبردستی اور جبر کےساتھ سعادت تک پہنچناممکن ہوتا تو ایسا ضرورکرتا
جمعرات, جولائی 02, 2015 11:29
امام خمینی نے عالم اسلام کی نئی نسلوں کو اپنے انقلابی افکار و نظریات سے متاثر کیا
هفته, جون 13, 2015 12:54
ایک یونیورسٹی کا آدمی اگر منحرف ہو جائے وہ ایک دکاندار سے فرق کرتا ہے وہ ایک مستری مزدور سے فرق کرتا ہے
هفته, مئی 30, 2015 10:33
کسی عمل کو خدا کے لیے انجام دینا خود ایک کامیابی ہے
هفته, مئی 09, 2015 11:24