غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
اسلامی ممالک امام خمینی(رہ) کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تفرقہ سے پرہیز کریں

نجف اشرف کے امام جمعہ:

اسلامی ممالک امام خمینی(رہ) کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تفرقہ سے پرہیز کریں

آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔

اتوار, اگست 16, 2015 09:40

مزید
خمینی، عمل صالح اور ایثار کی جلوہ گاہ

خمینی، عمل صالح اور ایثار کی جلوہ گاہ

امریکی مسلمان پروفیسر حامد الگار

جمعه, جولائی 24, 2015 04:07

مزید
رمضان کریم اور اللہ تعالیٰ کی سب سے وسیع وعظیم رحمت "قرآن کریم"

امام خمینی (رح) کے مکتب ِ فکر میں :

رمضان کریم اور اللہ تعالیٰ کی سب سے وسیع وعظیم رحمت "قرآن کریم"

اگر لوگوں کو خیر اورسعادت کا راستہ کسی اور طریقہ سے دیکھانا ممکن ہوتا ،تو ضرور دیکھاتھا۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کی رحمت وسیع ہے؛ اور لوگوں کو زبردستی اور جبر کےساتھ سعادت تک پہنچناممکن ہوتا تو ایسا ضرورکرتا

جمعرات, جولائی 02, 2015 11:29

مزید
فرصت سے استفادہ کا طریقہ، امام خمینی(رح) کی نگاہ میں (2)

فرصت سے استفادہ کا طریقہ، امام خمینی(رح) کی نگاہ میں (2)

امام(رح) جن ایام میں ترکی میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تهے، جیسے ہی آپ کو ذرا سی بهی فرصت ملتی " تحریر الوسیلہ" جیسی عظیم فقهی کتاب کی تالیف میں منہمک ہو جاتے۔

پير, جنوری 12, 2015 08:19

مزید
امام خمینی(رح) قائد انقلاب اسلامی کی نظر میں / نماز شب کا گریہ

امام خمینی(رح) قائد انقلاب اسلامی کی نظر میں / نماز شب کا گریہ

امام خمینی(رہ) ایسی عظیم شخصیت کے مالک تهے کہ انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کسی اور میں ایسی خصوصیات اور پہلوؤں کا تصور بهی دشوار ہے۔

بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:40

مزید
امام خمینی کی برسی کے غیر ملکی مہمانوں کی پہلی جماعت سے خطاب

امام خمینی کی برسی کے غیر ملکی مہمانوں کی پہلی جماعت سے خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا سب سے بڑا کارنامہ یہ تها کہ آپ نے اسلام کی غریب الوطنی ختم کی

منگل, جون 03, 2014 02:02

مزید
Page 5 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5