جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں
اتوار, مئی 31, 2020 03:19
امام خمینی (رح) اپنی اخلاقی بحثوں کہ "جہاد اکبر" کے نام سے نشر ہوئی ہیں، میں اس موضوع کی جانب تو جہ دلائی اور عوام الناس کے ہر طبقہ بالخصوص حوزہ علمیہ کے طلاب کو اس کے خطرہ سے آگاہ کیا ہے
جمعه, مئی 29, 2020 12:16
علامہ طبا طبائی شب قدر کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قدر سے مراد تقدیر اور اندازہ گیری ہے اور شب قدر اندازہ گیری کی رات ہے خداوند متعال اس رات میں ایک سال کی تقدیریں لکھتا ہے اللہ تعالی اس رات میں موت، حیات،رزق اور انسانوں کی کامیابیوں کا فیصلہ کرتا ہے۔
جمعرات, مئی 14, 2020 10:26
میں گاڑی سے اترا لیکن میں نہیں جانتا تھا کہ مدرسہ فیضیہ کہاں ہے
جمعرات, مئی 14, 2020 05:24
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی سیرت سے بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ آپؑ اجتماعی اور سماجی زندگی کو بہت اہمیت دیتے تھے اور لوگوں کے آپسی روابط پر تاکید کرتے تھے اس سلسلہ میں آپؑ نے بہت کچھ بیان فرمایا ہے اس مقام پر ہم آپؑ کے بعض فرمودات کی جانب اشارہ کر رہے ہیں تا کہ لوگوں کے آپسی روابط اور سماجی محبوبیت کے حصول کے طریقوں سے آشنائی ہو سکے:
بدھ, مئی 13, 2020 11:20
منگل, مئی 12, 2020 01:19
ججز سے میری یہی گزارش ہیکہ اس بات کی طرف توجہ رکھیں کہ اگر ان کی کوشش کے باوجود بھی قضاوت کا معاملہ حل نہ ہوا تو یہ مسئلہ ہمیشہ ایسے ہی رہے گا لہذا کوشش کریں کہ اس منصب کے لئے ایسے افراد کا انتخاب کریں جو مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں
پير, مئی 11, 2020 03:25
ہمیں اس بات پر اللہ کا شکر کرنا چاہیے کہ جس نے ہمیں اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق دی ہے اس تحریک کی بہت ساری برکات ہیں جن میں سے سب بڑی برکت یہ ہیکہ اس تحریک نے صہیونیزم نظام کی بنیادیں ہلا کر چوروں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
جمعه, مئی 08, 2020 06:08