اکثر انقلابیوں اور حضرت امام خمینی (رح) کے ماننے والوں کے لئے بہت ہی تلخ ایک واقعہ انقلاب سے پہلے آقا شمس آبادی کا قتل ہے
جمعه, فروری 15, 2019 08:55
ایران میں آنے والے انقلاب اسلامی کے بعد پاکستان میں اس کی حمایت کرنے والے علماء کرام و دانشور حضرات کی تعداد انتہائی کم تھی
بدھ, فروری 13, 2019 11:23
ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی ایران کی سڑکوں پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع ہو گے
منگل, فروری 12, 2019 11:54
ایران کے بحرانی حالات کے بارے میں سب سے پہلی کتاب " ایران بر ضد شاہ؛ ایران ، شاہ مخالف" کے عنوان سے پیرس میں نشر ہوئی اس کتاب کا مصنف احمد ناروقی، لومونڈ اخبار کا رائیٹر اور احمد شاہ قاچار کا پوتا ہے اس دن تک 35/ ہزار امریکیوں نے ایران چھوڑدیا تھا
منگل, فروری 12, 2019 11:44
ریلی کے شرکاء اسلام، مسلمانوں کے مابین اتحاد وحدت، انقلاب، رھبرانقلاب اسلامی کے حق میں اور اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں
منگل, فروری 12, 2019 11:02
ایرانی قوم بادشاہت کے سیاہ بادلوں کی اوٹ سے برآمد ہونیوالے آفتابِ انقلابِ اسلامی کی 40ویں سالگرہ منا رہی ہے اور دنیا بھر میں انقلاب پسند طبقے بھی ایرانی قوم کیساتھ اس جشن میں شریک ہیں
اتوار, فروری 10, 2019 08:39
پہلوی حکومت نے امام خمینی (رح) کے قیام اور آپ کے جلاوطن ہونے کے بعد حوزہ علمیہ قم جو حکومت کے خلاف قیام اور مقابلہ کا مرکزتھا، میں نفوذ کرنے اور علماء و طلاب کو حکومت کا گرویدہ بنانے کے لئے با واسطہ اور بلا واسطہ کچھ منصوبے بنائے
هفته, فروری 09, 2019 08:49
پہلوی حکومت ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کے مقلدین اور طرفداروں کو پسند نہیں کررہی تھی
جمعرات, فروری 07, 2019 08:48