پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ایران اور افغانستان ہمارے ہمسایہ ملک ہیں ان دونوں ممالک میں صلح اور امن ہمارے ملک کے لئے مہم ہے انہوں نے کہا کہ جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے علاقہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے عمران خان نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران ایک طاقت ہے جس سے جنگ کسی بھی ملک کے لئے فائدہ مند نہیں ہو گی بلکہ گفتگوسے تمام مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے ایران اور افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے لئے مہم ہے۔
جمعه, ستمبر 27, 2019 02:21
سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قرار دیا: ملیحہ لودھی
هفته, اگست 17, 2019 01:01
عراق کے سنی عالم دین نے انقلاب ایران کو مستضعفین جہان کا حامی بتایا اور کہا کہ یہ انقلاب صھیونیت اورعالمی سامراجیت کی نابودی میں کوشاں ہیں۔
منگل, اگست 13, 2019 04:04
اسلام میں حجاب کو فقہی، معاشرتی، اخلاقی اور ثقافتی مختلف پہلوؤں سے مورد توجہ قرار دیا گیا ہے اور اسلام نے اسی لباس کی تائید کی ہے جو انسان کو متقی و پاکدامن بننے میں اس کی مدد کرے
منگل, جولائی 23, 2019 03:17
خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب کا ایک غیر ملکی تیل ٹینکر پر قبضہ اور برطانیا کا رد عمل
جمعرات, جولائی 18, 2019 07:51
ستمبر 2018ء میں ایرانی فوجی پریڈ پر دہشتگردوں کے حملے کے جواب میں پاسداران انقلاب نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل داغے
هفته, جولائی 13, 2019 03:11
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید الفطر کی مناسبت سے ایرانی اور غیر ایرانی مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے فرمایا: امت مسلمہ کے مضمون اور تصور کو مسلمانوں کے اذہان میں محفوظ اور زندہ رکھنا چاہیے
هفته, جون 08, 2019 01:54
جماعت اسلامی کے نائب امیر نے اس بات پر زور دیا کہ امت مسلمہ تفرقہ اور افراتفری کی اجازت نہ دے دوسری صورت میں عالمی سامراج اسے مسلمانوں کے خلاف استعمال کرے گی
بدھ, جون 05, 2019 11:01