اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں مولانا سید ذاکر حسین جعفری نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا ہے امام خمینی(رح) نے اللہ پر توکل کرتے ہوے اپنے ایمان اور اخلاص کی طاقت سے ایران میں اسلامی انقلاب برپا کیا ہے۔ امام خمینی (رح) نے خالی ہاتھ شاہ جیسی طاقت کے خلاف تحریک چلا کر کامیانی حاصل کی ہے جس وقت شاہ کے پاس ٹینک اور توپیں تھیں اس وقت امام(رہ) کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن انہوں نے اپنے پروردگار پر توکل کرتے ہوے ایرانی قوم کے ظلم کے خلاف آواز آٹھانے کی دعوت دی جس پر پوری قوم نے لبیک کہا۔
جمعرات, اپریل 16, 2020 11:29
خالق موجودات کی موجود میں افضل اور اشرف مخلوق انسان ہے
جمعرات, اپریل 16, 2020 08:17
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کے آغاز اور حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی شہادت کے باہمی تقارن کی طرف اشارہ کیا اور نئے سال کو پیداوار کی جہش کے نام سے موسوم کرتے ہوئےفرمایا: پیداوار کی جہش کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں تبدیلی محسوس ہونی چاہیے.
جمعه, مارچ 20, 2020 05:10
اتوار, مارچ 15, 2020 01:35
تہران،اہلبیت یونیورسٹی میں شہید ڈاکٹر نقوی پر تھیسز
جمعه, فروری 28, 2020 12:43
حضرت امام خمینی (رح) 20 جمادی الثانیہ سن 1320 ء کو ایران کے مرکزی صوبہ کے متعلقہ علاقہ خمین شہر میں ایک عالم اور ہجرت و جہاد کے حامل خاندان میں پیدا ہوئے
اتوار, فروری 16, 2020 11:33
دنیا مانتی ہے کہ اس وحشی اور جنگجو اسلام دشمن یعنی داعش و جبھۃ النصرہ وغیرہ کے خاتمے میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا بنیادی کردار ہے
منگل, جنوری 28, 2020 03:03
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا
بدھ, جنوری 22, 2020 11:35