آج کے بعد دنیا گلستانِ خمینی کی بہاروں کا نظارہ کرے گی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

آج کے بعد دنیا گلستانِ خمینی کی بہاروں کا نظارہ کرے گی

اسلام اپنی عقلی، منطقی اور فطری بنیادوں کی وجہ سے خاص و عام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ دور درحقیقت امام خمینی(رہ) کا دور ہے، الہی و روحانیت و معنویت کے غلبے کا دور ہے۔

جمعه, نومبر 13, 2015 09:29

مزید
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا وجود، تصور مطلق کا نتیجہ ہے

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی:

تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا وجود، تصور مطلق کا نتیجہ ہے

ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔

جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
دنیائے اسلام کے سیاسی حالات اور ان کی بنیاد وتوقعات

آستان قدس رضوی کے امور زائرین غیرایرانی کی جانب سے:

دنیائے اسلام کے سیاسی حالات اور ان کی بنیاد وتوقعات

حج و زیارت ریسرچ سینٹر کے مدیر نے اسلامی دنیا کے سیاسی حالات پر ایک خصوصی نشست میں، فرقہ وہابیت وتکفیری، سلفی اور جہادی ٹولیوں کے بارے میں تحقیقی گفتگو فرمائی۔

پير, اگست 31, 2015 10:52

مزید
 امام خمینی (رح) وہ عظیم ہستی تھے جنھوں نے ظلم پر فتح پائی

لندن کے '' العصر" مؤسسہ کے صدر :

امام خمینی (رح) وہ عظیم ہستی تھے جنھوں نے ظلم پر فتح پائی

امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے

پير, اگست 31, 2015 08:51

مزید
علامہ امام خمینی(رح) اتحاد کے بارے میں بڑے  وسیع القلب تھے

علامہ امام خمینی(رح) اتحاد کے بارے میں بڑے وسیع القلب تھے

جب وہاں ہم گئے تو ہم نے دیکھا امام خمینی(رح) بہت خدا پرست اور خدا ترس تھے، عابد و زاہد تھے۔

اتوار, اگست 30, 2015 05:58

مزید
اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

امام خمینی(رح) کے مکتبِ فکر کا ایک اور درس:

اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

''ہم جب تک اس دنیوی حیات کی قید میں ہیں، جب تک یہاں ہیں، اللہ تبارک و تعالٰی کی جانب سے ہمار ے ذمے کچھ فرائض ہیں اور ان ذمہ داریوں کو بجا لانے کے لئے ہمیں قیام اور جد و جہد کرنا چاہیئے۔

جمعه, اگست 07, 2015 03:14

مزید
Page 25 From 29 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29