ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 27, 2022 09:28
جمعه, نومبر 04, 2022 10:36
اس تحقیق میں موردی اور زمینی روش کا استعمال ہوا ہے کہ اس کے درمیان ان دونوں اسلامی ہم عصر مفکرین کے تربیتی آراء کی موردی انداز میں تحقیق اور موازنہ ہوا ہے
منگل, اکتوبر 11, 2022 11:16
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین مارچ جیسے اہم واقعات کے خلاف ان بدخواہوں کی مسلسل سازشوں کا ذکر کیا جو حقائق پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں اور سب کو اپنی ذمہ داریوں سے واقفیت کی سفارش کی
اتوار, ستمبر 18, 2022 12:05
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)، جمہوری اسلامی کی عظیم مصلحتوں کے حدود میں اپنے کام کو آگے بڑھا رہا ہے
جمعه, ستمبر 16, 2022 11:07
محمد عواد؛ لبنانی جنرل سرجن
جمعه, ستمبر 09, 2022 07:10
ایک دن امام خمینی نے مجھے بلاکر کہا: بعثی حکومت حوزہ نجف کو ختم کرنا چاہتی ہے اور میں یہاں پر اپنا شرعی فریضہ سمجھ رہا ہوں کہ جہاں تک ممکن ہے اپنی آخری کوشش کر ڈالوں
جمعه, ستمبر 09, 2022 12:59
کربلا وہ بیداری کی تحریک ہے، جو بہن اور بھائی نے آج سے چودہ سو سال پہلے شروع کی تھی
پير, اگست 29, 2022 11:48