حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
یہ جملہ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا بہت بڑا جملہ ہے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس جملے کا مطلب یہ ہیکہ ہمیشہ روتے رہیں لیکن اس جملے کا مطلب ہر گز یہ نہیں اس جملے کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ عاشورہ کے دن کربلا نے ایسا کیا اہم کردار ادا کیا
جمعه, اگست 13, 2021 07:17
میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا
منگل, اگست 03, 2021 10:08
آپ جانتے ہیں کہ یہ وقت کافی حساس ہے ہمیں اپنے سامنے والے مراتب کو طے کرنا ہوگا سب سے پہلے ہمیں بنیادی قانون اور سپریم کونسل کو تشکیل دینے کی ضرورت ہے جب کہ اس وقت ہمارے دشمن اس کوشش میں ہیں کہ یہ مراحل طے نہ ہوں لیکن ہمیں متحد ہو
پير, جولائی 12, 2021 02:58
اپنی توان وطاقت کے مطابق ائمہ(ع) سے نصیحت حاصل کریں
منگل, جولائی 06, 2021 09:45
اسلام تحرک کا مکتب ہے قرآن کریم تحرک کی کتاب ہے غیب سے طبیعت کی طرف حرکت مادیت سے معنویت کی طرف حرکت عدالت کی راہ میں حرکت اور عدل الہی کی حکومت کو برقرار کرنے کے لئے کوشش کرنا مکتب اسلام کی پہچان ہے
هفته, جون 26, 2021 05:33
امام خمینی (رح) نے ہمارے جس دین کو زندہ کیا وہ حقیقی دین ہے امام خمینی کی میراث جمہوری اسلامی ہے حکومت اسلامی نہیں اور جمہوری اسلامی کا مطلب یہ ہے کہ لوگ خود اپنے حاکموں کو منتخب کریں اور یہ وہ انقلاب ہے جو آج سے 43 سال قبل امام کی رہبری میں کامیاب ہوا تھا
جمعرات, جون 03, 2021 09:52
عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
منگل, مئی 04, 2021 05:31