حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے

منگل, مئی 04, 2021 05:31

مزید
امام علی علیہ السلام نے اپنے قاتل کے بارے میں کیا فرمایا تھا

امام علی علیہ السلام نے اپنے قاتل کے بارے میں کیا فرمایا تھا

جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔

منگل, مئی 04, 2021 05:12

مزید
امام علی (ع) كے فضائل كے ساتھ، راہ امام كے احیاء کی بھی ضرورت ہے، مولانا سید عمران علی نقوی

امام علی (ع) كے فضائل كے ساتھ، راہ امام كے احیاء کی بھی ضرورت ہے، مولانا سید عمران علی نقوی

رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ امیرالمومنین علیہ السلامکی تین خصوصیات ہیں اقتدار ، مظلومیت اور کامیابی، علی اپنی فکر اور ارادے کے اعتبار سے مضبوط انسان تھے کہ سب مل کر بھی علی کو اپنے سامنے جھکا نہیں سکے

منگل, مئی 04, 2021 04:04

مزید
مہدویت، ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کی نظر میں

مہدویت، ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کی نظر میں

احادیث میں آیا ہے کہ امام زمانہ عج کے ظہور سے پہلے شدید آزمائشیں آئیں گی اور بہت زیادہ دباو ہوگا

هفته, اپریل 03, 2021 10:19

مزید
اور تم کیا جانو ولایتِ فقیہ کیا ہے؟

اور تم کیا جانو ولایتِ فقیہ کیا ہے؟

امام خمینیؒ فرماتے ہیں: کوئی شخص یہ گمان نہ کرے کہ فقیہ کو عطا کردہ ولایت کی یہ اہلیت اسے نبوت یا امامت کی منزلت تک بلند کر دے گی

منگل, مارچ 16, 2021 10:26

مزید
قرآن کریم کی تعلیمات

قرآن کریم کی تعلیمات

بنیادی طور پر قرآن کریم کتاب توحید اور پروردگار کی شناخت کا ذریعہ ہے قرآن کریم نے انبیاء علیھم السلام کی بعثت کے اہداف کو بیان کیا ہے

هفته, مارچ 13, 2021 06:27

مزید
قرآن کی توہین انبیاء کی توہین ہے

قرآن کی توہین انبیاء کی توہین ہے

ایک مرتبہ پھر ایک شر پسند شخص نے اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کو خوش کرنے کے لئے قرآن کریم کی توہین کی ہے لیکن اس بار توہین کرنے والا کسی یورپ ملک سے نہیں بلکہ ہندوستان کے شہر لکھنو سے ہے قرآن کریم ایک مقدس کتاب ہے جس کا علم ہر کسی کو نہیں ہے قرآن کریم

هفته, مارچ 13, 2021 04:45

مزید
بعثت رسول اکرمؐ کی اہمیت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

بعثت رسول اکرمؐ کی اہمیت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

بعثت تاریخ اسلام اور اسلامی اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خداوندمتعال نے رسالت پر مبعوث فرمایا، دینی اصطلاح میں خداوندمتعال کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کے لئے کسی نبی یا رسول کے بھیجنے کو بعثت کہا جاتا ہے لیکن روز مبعث یا عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے

جمعرات, مارچ 11, 2021 03:59

مزید
Page 12 From 52 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >