نماز جماعت

اگر کوئی اپنے بارے میں جانتا ہو کہ اس میں عدالت نہیں ہے لیکن مامومین کو اس کے عادل ہونے پر اعتماد ہو تو وه ان کے لئے نماز جماعت پڑھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی اپنے بارے میں  جانتا ہو کہ اس میں  عدالت نہیں  ہے لیکن مامومین کو اس کے عادل ہونے پر اعتماد ہو تو وه ان کے لئے نماز جماعت پڑھ سکتا ہے؟

جواب: اگر کوئی اپنے بارے میں  جانتا ہو کہ اس میں  عدالت نہیں  ہے لیکن مامومین کو اس کے عادل ہونے پر اعتماد ہو تو بناء بر اقویٰ جائز ہے کہ وہ انکے لئے نماز جماعت پڑھے اگر چہ احتیاط نہ پڑھنے میں  ہے اور ایسی نماز جماعت صحیح ہے اور جماعت کے ا حکام اس پر جاری ہوں  گے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 304

ای میل کریں