وہاں موجود امریکیوں کو گرفتار کیا ہے اور فساد کے اڈے پر طالب علموں کا مکمل قبضہ ہے اور آمریکا کچھ بگاڑ نہیں سکتا ۔
هفته, نومبر 07, 2015 10:46
بدھ, نومبر 04, 2015 11:46
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔
بدھ, نومبر 04, 2015 06:56
بدھ, نومبر 04, 2015 12:21
اور ایک بارپھر تاریخ اسلام کو جلال و عظمت کے ساتھ بچایا
اتوار, اکتوبر 25, 2015 09:57
ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری: اب تک نہ تو شہداء کے مکمل کوائف سامنے لائے جاسکے ہیں اور نہ ہی گمشدہ افراد کی معلومات فراہم کی گئی ہیں، جو سینکڑوں خاندانوں کے لئے شدید اضطراب کا باعث ہے۔
جمعه, اکتوبر 02, 2015 05:23
ایك ایسا وقت تها جب صہیونی گماشتے ایران میں حكمرانی كررہے تهے
منگل, ستمبر 29, 2015 11:21