خدا وند کا مہمان ہونا ایک ایسی سعادت ہے جو اس مہینے میں اس کے نیک بندوں کو نصیب ہوتی ہے رمضان المبارک کا مہینہ وہ با برکت مہینہ ہے جس میں اس کے نیک بندے اپنے رب کے قریب ہوتے ہٰیں لیکن اس مہینے میں ہمارے کس عمل سے ہمارا رب خوش ہو گا اس بات کو ہمارے لئے جاننا بہت اہم ہے اس مہینے میں ہر کوئی نیک کام کرنے کی کوشش میں رہتا ہے کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے، کوئی دعا پڑھتا ہے،کوئی سحری میں جگا رہا ہے اور کوئی صدقہ دیتا ہے، اور کوئی دوسروں کوروزہ افطار کرا کر نیک عمل انجام دے رہا ہے۔
بدھ, مئی 15, 2019 04:20
امام خمینی(رح) کا وجود ایک ایسی جاودانہ حقیقت ہے جو آج تک عالم انسانیت پر چمک رہا ہے کیوں کہ انسانیت کے مظہر ان کی عملی سیرت انسان کے تمام پہلووں کے لئے ایک گرانبہا ذخیرہ ہے وہ ایک شخص نہیں تھے بلکہ انسان سازی کے لئے مکمل ثقافتی مجموعہ تھے ان کے چہرے پر اسلام ناب محمدی کو نور چمک رہا تھا لہذا حقیقت کی تلاش کرنے والے انسانوں کے لئے ضروری ہیکہ کمالات تک پہنچنے کے لئے اس والامقام کو انسان کو پہچاننا ضروری ہے۔
جمعرات, مئی 09, 2019 02:09
امریکی یونیورسٹی، روتکرز کے استاد کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)
پير, مارچ 25, 2019 03:12
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ ایرانی عوام کا حقیقی دشمن ہے اور ایران کے عوام دشمن کی پہچان میں ہرگز غلطی کا ارتکاب نہیں کریں گے
جمعرات, مارچ 14, 2019 04:09
امام خمینی کی اہلیہ کی نفسیاتی صورتحال نجف اشرف کے مقابلے میں یہاں بہت تھی
پير, جنوری 07, 2019 10:08
امام خمینی (رح) نے ہماری اجتماعی زندگی کے شروع ہی میں مجھ سے کہا: مجھے آپ کے شخصی امور سے کوئی سروکار نہیں
هفته, دسمبر 08, 2018 10:03
امام خمینی (رح) کا رویہ، تمام شاگردوں سے یکساں اور مساوی ہوتا تھا ا
جمعرات, نومبر 29, 2018 11:14
امام خمینی (رح) اس کی تمام باتوں کو غور سے سنتے، یہاں تک کہ اس کی ساری باتیں ختم ہوجاتی اور آپ (رح) خاموشی سے سنتے رہتے
جمعرات, نومبر 22, 2018 09:51