خرم شہر کی فتح امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

خرم شہر کی فتح امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پير, مئی 24, 2021 05:06

مزید
خرم شہر کی فتح اسلامی اقدار کی فتح ہے:امام خمینی(رح)

خرم شہر کی فتح اسلامی اقدار کی فتح ہے:امام خمینی(رح)

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی

پير, مئی 24, 2021 04:56

مزید
اسلام مخالف طاقتوں کا علماء کے خلاف منصوبے

اسلام مخالف طاقتوں کا علماء کے خلاف منصوبے

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا کہ ہماری قوم کے علماء اور اور ہماری قوم کے دوسرے افراد نے شاہ کے دور میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا ہے اور اس تحریک کو کامیا بنایا ہے لیکن ہماری قوم کی کامیابی کی وجہ ان کا اخلاص تھا ایران کی قوم نے اسلام کی خاطر قیام کیا اور اللہ پر توکل اور ایمان

هفته, مئی 22, 2021 12:58

مزید
اسلام کے دشمنوں کا علماء کے خلاف منصوبہ

اسلام کے دشمنوں کا علماء کے خلاف منصوبہ

اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں نے سب سے پہلے اسلامی ممالک کے خزانوں پر نظر ڈالی ان کا ہدف اسلامی ممالک کا خزانہ ہے اسی لئے جب لوگ گاڑیوں پر سفر کرتے تھے تو وہ اونٹوں پر بیٹھ کر اسلامی ممالک کے خزانوں کا جائزہ لے رہے تھے پھر اس کے بعد ان خزانوں کو لوٹنے کا پروپگنڈہ بنانا شروع کیا تو وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ

جمعرات, مئی 20, 2021 03:44

مزید
امام علی علیہ السلام کی شہادت، تاریخی حقائق

امام علی علیہ السلام کی شہادت، تاریخی حقائق

جس وقت دنیا کی عظیم طاقتیں اسلام کے خلاف سر غرور اٹھائے ہاتھوں میں برہنہ شمشیر لئے کھڑی تھیں اور ان کی وحشیانہ طاقتیں پورے شد و مد کے ساتھ اسلام کو چبا جانے پر تلی ہوئی تھیں، اس وقت ایک مرد مجاہد اٹھا

پير, مئی 17, 2021 10:00

مزید
دنیا کے ممالک اور عالمی ادارے صیہونیوں کو لگام دیں، اسلامی جمہوریہ ایران

دنیا کے ممالک اور عالمی ادارے صیہونیوں کو لگام دیں، اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونیوں نے غصب شدہ فلسطین کو ملت فلسطین اور علاقے کی اقوام کے خلاف دہشتگردی کا اڈہ بنا کررکھ دیا

هفته, مئی 15, 2021 12:48

مزید
قدس فورس پسپائی پر مبنی سفارت کاری روکنے والا سب سے مؤثر عنصر ہے، آیت اللہ خامنہ ای

قدس فورس پسپائی پر مبنی سفارت کاری روکنے والا سب سے مؤثر عنصر ہے، آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے

پير, مئی 03, 2021 04:01

مزید
یمن نے امریکی نمائندے کو منہ توڑ جواب دیا

یمن نے امریکی نمائندے کو منہ توڑ جواب دیا

یمن کی قومی نجات حکومت نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے کے بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے حملہ آوروں کے طرفدار امن چاہتے ہیں یمن نے کسی قسم کے بھی صلح اور امن کو سعودی اتحاد کے حملات کے بند ہونے سے مشروط کیا یمن نے ایک

هفته, اپریل 17, 2021 03:00

مزید
Page 10 From 49 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >