امریکا دنیا میں ہونے والی دہشتگردی کا ذمہ دار ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

امریکا دنیا میں ہونے والی دہشتگردی کا ذمہ دار ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ دنیا کے مسائل کی طرف بھی توجہ کریں ہمیں دیکھنا چاہیے کہ اس وقت دنیا کے حالات کیسے ہیں میں سوچ رہا تھا کہ ہمارے زمانے میں تمام الفاظ اپنی حقیقی معنی کھو چکے ہیں اور ان کی جگہ مجازی معنی نے لے لی ہے آج جب ہم ایسے ماحول میں

امریکا دنیا میں ہونے والی دہشتگردی کا ذمہ دار ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ دنیا کے مسائل کی طرف بھی توجہ کریں ہمیں دیکھنا چاہیے کہ اس وقت دنیا کے حالات کیسے ہیں میں سوچ رہا تھا کہ ہمارے زمانے میں تمام الفاظ اپنی حقیقی معنی کھو چکے ہیں اور ان کی جگہ مجازی معنی نے لے لی ہے آج جب ہم ایسے ماحول میں عدالت کے معنی کو دیکھتے ہیں تو ہمیں عدالت کے دوسرے ہی معنی معلوم ہوتے ہیں اسی طرح دنیا نے مل کر ایک سلامی کونسل بنائی ہے جب کہ دنیا ناامن بنانے میں سب سے زیادہ کردار اسی کا ہے اس کا سلامتی کونسل صرف نام ہے جب کہ حقیقت میں وہ ناامن کونسل ہے جو دنیا میں بد امنی پھیلانے والوں کی حمایت کررہی ہے دنیا کا ایسا کوئی ادارہ نہیں جو ان سپر طاقتوں سے سے پوچھے کے آپ ہر مرتبہ کیوں مختلف بہانوں سے الگ الگ ممالک کو نشانہ بنا کر ان پر حملہ کر کے خود کو ان پر مسلط کر رہے ہیں اور یہ طاقتیں کبھی افغانستان کبھی فلسطین اور کبھی کسی دوسرے ملک کو اپنا نشانہ بنا رہی ہیں اور جب ان سے اس بارے میں پوچھا جائے تو وہ خاموش رہنے کی دھمکی دیتے ہیں۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) علماء کی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ دنیا کے مسائل کی طرف بھی توجہ کریں ہمیں دیکھنا چاہیے کہ اس وقت دنیا کے حالات کیسے ہیں میں سوچ رہا تھا کہ ہمارے زمانے میں تمام الفاظ اپنی حقیقی معنی کھو چکے ہیں اور ان کی جگہ مجازی معنی نے لے لی ہے آج جب ہم ایسے ماحول میں عدالت کے معنی کو دیکھتے ہیں تو ہمیں عدالت کے دوسرے ہی معنی معلوم ہوتے ہیں اسی طرح دنیا نے مل کر ایک سلامی کونسل بنائی ہے جب کہ دنیا ناامن بنانے میں سب سے زیادہ کردار اسی کا ہے اس کا سلامتی کونسل صرف نام ہے جب کہ حقیقت میں وہ ناامن کونسل ہے جو دنیا میں بد امنی پھیلانے والوں کی حمایت کررہی ہے دنیا کا ایسا کوئی ادارہ نہیں جو ان سپر طاقتوں سے سے پوچھے کے آپ ہر مرتبہ کیوں مختلف بہانوں سے الگ الگ ممالک کو نشانہ بنا کر ان پر حملہ کر کے خود کو ان پر مسلط کر رہے ہیں اور یہ طاقتیں کبھی افغانستان کبھی فلسطین اور کبھی کسی دوسرے کو ملک اپنا نشانہ بنا رہے ہیں اور جب ان سے اس بارے میں پوچھا جائے تو وہ خاموش رہنے کی دھمکی دیتے ہیں۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ اس وقت اسرائیل  اسلامی ممالک کے مقابلے میں کھڑا ہے اور کوئی بھی اس سے یہ پوچھنے کی جرائت نہیں کر رہا کہ اس نے اتنے سالوں سے فلسطین کی سرزمین پر کیوں قبضہ کیا ہوا اور ان کی سرزمین پر بیٹھ کر انہی کا قتل عام کر رہا ہے امام خمینی نے فرمایا کہ امریکا پوری دنیا میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے اگر امریکا دہشتگردوں کی حمایت کرنا بند کر دے تو پوری دنیا امن قائم ہوسکتا ہے 

ای میل کریں