اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔
پير, فروری 11, 2019 05:05
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
پير, دسمبر 31, 2018 12:03
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات سو فیصد دہشت گردانہ ہیں اس لئے کہ وہ دیگر ملکوں کو قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمدع اور آزادانہ تجارت کرنے سے روک رہا ہے۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:02
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کی تاریخ رقم کرکے یمن کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
هفته, دسمبر 15, 2018 07:55
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے ایران کے تیل کی برآمد کو روکنے کی کوشش کی تو پھر کوئی بھی تیل برآمد نہیں کرسکے گا اور خلیج فارس سے تیل کی ترسیل کو بند کردیا جائےگا۔
بدھ, دسمبر 05, 2018 12:24
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ ا
اتوار, نومبر 25, 2018 11:19
اسلامی جموریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتی۔
منگل, نومبر 06, 2018 09:19
اسلامی جمہوری ایران تیل برآمدکرنے کے اپنے مسلمہ حق سے کسی بھی حال میں پیچھے نہیں ہٹے گا: ایرانی صدر
بدھ, اگست 01, 2018 11:45