عراقی فوج اور عراق کے مظلوم مسلمانوں نے صدام حسین کی ظالم اور جابر حکومت کی کرواھٹ کو چکا ہے صدام نے عراقی عوام کے ساتھ وہی کیا ہے جو رضا شاہ نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا عراقی عوام کو بھی ایرانی مسلمانوں کی طرح ظالم اور جابر حکومت کے خلاف قیام کرنا چاہیے صدام ایک ظالم اور جابر حاکم ہے جس نے عراق کے علماء کا نا حق خون بہایا ہے اس کے علاوہ صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے ہیں صدام نے رضا شاہ کی طرح امریکہ کی خوشی کے لئے عراق کی عوام اور علماء کو اپنے مظالم کا نشانہ بنایا۔
منگل, ستمبر 24, 2019 02:01
حضرت امام خمینی (رح) مدرسہ فیضیہ میں درس اخلاق دیتے تھے یا نجف اشرف میں طلاب کو نصیحت کرتے تھے اور ہمیشہ اس بڑے شیطان کے جال میں پھنسنے سے روکنے کی بات کرتے اور متوجہ کراتے تھے
پير, ستمبر 23, 2019 11:22
روایات میں رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) سے مروی ہے کہ نیت میں اخلاص کا مسئلہ بہت اہم ہے اس کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے
هفته, ستمبر 14, 2019 09:24
امام خمینی (رح) کی ایک رہنمائی اور ہدایت سب کے لئے بالخصوص جوانوں اور خاص کر حوزہ اور یونیورسیا کے طالب علموں کے لئے جوانی میں خودسازی کے لئے بیدار رہےم کی ہدایت ہے
اتوار, اگست 11, 2019 12:17
خود کو سنوارے ہوئے اور خود ساختہ انسان، دنیا کی قید و بند سے آزاد انسان، دنیا اور اس کی زینتوں سے بے خبر اور لاپرواہ ہوتے ہںت۔
جمعه, اگست 09, 2019 01:08
نصیحت واجبات میں سے ہے اور اس کا ترک کرنا شاید کبیرہ گناہوں میں سے ہو
اتوار, جولائی 28, 2019 02:55
اللہ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق انسان بیی جسے اشرف مخلوقات کا درجہ حاصل ہے
هفته, جولائی 27, 2019 02:21
میرا ہمیشہ اس بات پر اصرار رہا ہے کہ ساری دنیا کے مسلمان متحد ہوں اور اسرائیل سمیت اپنے تمام دشمنوں کے خلاف جہاد کریں
بدھ, جولائی 24, 2019 06:28