امام خمینی کے انقلاب کے اہم ترین اثرات میں سے ایک یہ ہےکہ آپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو دنیا کے اسلامی تحریکوں کے آیڈیل میں تبدیل فرمایا۔
جمعرات, مئی 18, 2017 08:58
آیت اللہ خامنہ ای: انتخابات کی جڑیں اسلامی جمہوریہ ایران میں پیوست ہیں اور ایسا ہرگز نہیں ہےکہ جمہوریت کا اسلام سے پیوند لگایا گیا ہے۔ اگر انتخابات نہ ہوتے تو آج اسلامی جمہوریہ ایران کا نام و نشان تک باقی نہ ہوتا۔
پير, مئی 08, 2017 10:47
رسول اللہ: تمہاری سعادت و شقاوت "حسین" کے ساتھ تمہارے روئیے پر منحصر ہے؛ آگاہ ہو جاؤ کہ حسین جنت کا ایک دروازہ ہے جو بھی اس سے دشمنی کرےگا، خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کر دےگا۔
منگل, مئی 02, 2017 09:40
امام خمینی: ہمیں خدا سے دعا کرنے کی ضرورت ہےکہ توفیق حاصل ہو کہ ان مبارک مہینوں میں عرفانی معارف کی ادنیٰ جھلک ہمارے دلوں میں بھی پڑجائے۔
اتوار, اپریل 30, 2017 12:59
انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
جمعه, اپریل 21, 2017 05:22
اسلامی انقلاب اس آیت کم من فئه قلیله غلبت فئه کثیره باذن الله کا مصداق ہے
اتوار, اپریل 16, 2017 10:50
اسلامی انقلاب کے سلب اور ایجاب پر مشتمل دو رخ ہیں۔ شاہ کو مسترد کرنا اس کا سلبی پہلو ہے اور اسلامی اقدار کا نفاذ، اس کا ایجابی پہلو ہے جو اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔
بدھ, اپریل 05, 2017 10:35