آزادیوں کی صبح

آزادیوں کی صبح

علامہ ابن علی واعظ

جمعرات, فروری 14, 2019 09:57

مزید
پندرہ سال بعد رہبر انقلاب کی بانی انقلاب سے ملاقات

راوی: آیۃ اللہ خامنہ ای

پندرہ سال بعد رہبر انقلاب کی بانی انقلاب سے ملاقات

پندرہ سال بعد رہبر انقلاب کی بانی انقلاب سے ملاقات

جمعه, فروری 08, 2019 09:25

مزید
مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ میں پندرہ سال بعد امام خمینی(رہ) سے مل رہا ہوں:آیت اللہ خامنہ ای

مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ میں پندرہ سال بعد امام خمینی(رہ) سے مل رہا ہوں:آیت اللہ خامنہ ای

رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای ، بانی انقلاب کے ایران میں ورود کے دن کی طرف اشارہ کرتے ہوے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اس دن کئی گھنٹوں تک کسی کو امام(رہ) کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں ہیں کیوں کہ لوگوں کے بھیڑ کی وجہ سے ہیلی کیپٹر انھیں ایک ایسی جگہ لے گیا تھا جہاں وہ تھوڑی دیر آرام کر سکیں۔

اتوار, فروری 03, 2019 09:22

مزید
ایران کے ہوائی اڈوں کے بند ہونے پر عوام کا شدید رد عمل

ایران کے ہوائی اڈوں کے بند ہونے پر عوام کا شدید رد عمل

ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی لوگ سڑکوں پر اتر آے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی شروع کی علماء نے حکومت کے خلاف دھرنا دیا اور عوام نے بھی دھرنے میں علماء کا ساتھ دیا۔

پير, جنوری 28, 2019 11:16

مزید
شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار

شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار

تیرہ جمادی الاول ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور جگہ جگہ مجالس غم و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔

اتوار, جنوری 20, 2019 03:46

مزید
بچوں کی اسلامی تربیت

بچوں کی اسلامی تربیت

امام خمینی (رح) نماز صبح کے وقت کسی کو بھی بیدار نہیں کرتے تھے

جمعه, دسمبر 28, 2018 10:16

مزید
امام خمینی (رح) کا اپنی بیٹی سے برتاو

راوی : حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی (رح)

امام خمینی (رح) کا اپنی بیٹی سے برتاو

امام خمینی (رح) اپنے رشتہ داروں کے حوالے سے بہت احساساتی آدمی تھے

جمعرات, دسمبر 27, 2018 11:28

مزید
فرانس کے شہر نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) کی بہترین مہمان نوازی

فرانس کے شہر نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) کی بہترین مہمان نوازی

دور اور نزدیک سے طلباء امام خمینی(رح) سے ملنے اور ان کی گفتگو کو سننے کے لئے نوفل لوشاتو پہنچتے تھے اور رات کو وہیں ایک تکیہ وہ کمبل کے ساتھ باغ میں لگی ہوئی چادر میں صبح تک آرام کرتے تھے۔

منگل, دسمبر 25, 2018 11:40

مزید
Page 9 From 15 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >