حضور قلب اور مسلسل ذکر الہی مردان الہی کے خصوصیات اور امام خمینی (رح) کے بھی خصوصیات میں ہے
اتوار, دسمبر 30, 2018 10:00
مرحوم شہید نواب صفوی نے اسلامی حکومت کے بارے میں ایک کتاب لکھی تھی جس کا ایک نسخہ مہدی طبا طبائی کے پاس تھا جس کو حاصل کرنے کے لئے کچھ لوگوں کو مشہد کی جانب سفر کرنا پڑھتا ۔
پير, دسمبر 24, 2018 10:05
سازباز کے عمل سے مسئلہ فلسطین ہرگز حل نہیں ہو سکتا
هفته, دسمبر 22, 2018 09:53
بدھ, دسمبر 19, 2018 11:04
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
لاہور میں اس وقت شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس مرحوم جامعہ المنتظر کی بنیاد رکھ چکے تھے
منگل, دسمبر 04, 2018 11:27
امام (رح) کو اس وقت تک معلوم نہیں تھا کہ ان کا بیٹا شہید ہوگیا ہے
پير, نومبر 19, 2018 10:59
اللہ نے قران کریم میں اس بات کو کہ زمین کبھی حجّت خدا سے خالی نہیں رہ سکتی مختلف انداز میں یاد دہانی کرائ ہے۔
هفته, نومبر 17, 2018 09:21