امام خمینی(رہ): خطباء اور ذاکرین کو چاہئے کہ محرم کی روح کو سمجهیں، عاشورا کے پیغام کو درک کریں اور اپنی دید کی اصلاح کریں۔
پير, دسمبر 08, 2014 08:49
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27
آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
نائیجیریا کے سارے لوگ انقلاب اسلامی ایران سے آشنا ہیں امام خمینی اور ایران کی شناخت کے درمیان نائیجیریا میں کوئی فرق نہیں ہے
اتوار, نومبر 30, 2014 12:03
صدام خود بهی اسلامی بیداری سے خوف میں مبتلا تها اور یہی وجہ ہے کہ سنہ1979ء میں امام خمینی(رح) کی قیادت میں آنے والے اسلامی انقلاب کی راہوں کو عراق میں روکنے کے لئے صدام نے ایران پر آٹه سال تک جنگ مسلط کی۔
اتوار, نومبر 23, 2014 09:13
شہید صدر(رح) فرماتے تهے: «ذوبوا فی الإمام الخمینّی کما ذاب هو فی الإسلام.» امام خمینی میں فنا ہوجاؤ جیسے کہ وہ اسلام میں فنا ہوچکے ہیں۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:10
اسلامی وحدت کو آج عالم اسلام کی حقیقی ضرورت اور نیاز قرار دیتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد و برادری ہمارے دینی اصول کا حصہ ہے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کسی سے کوئی تعارف نہیں ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:08