اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

امام خمینی(رح) کے مکتبِ فکر کا ایک اور درس:

اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

''ہم جب تک اس دنیوی حیات کی قید میں ہیں، جب تک یہاں ہیں، اللہ تبارک و تعالٰی کی جانب سے ہمار ے ذمے کچھ فرائض ہیں اور ان ذمہ داریوں کو بجا لانے کے لئے ہمیں قیام اور جد و جہد کرنا چاہیئے۔

جمعه, اگست 07, 2015 03:14

مزید
فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

علامہ عارف حسین حسینی شہید کی برسی کی مناسبت سے:

فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔

جمعه, اگست 07, 2015 01:50

مزید
تکفیری دہشتگردی نے دنیا کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے

آیت اللہ محسن اراکی اسلام، مذہبی انتہاپسندی کا مخالف نامی بین الاقوامی کانفرنس میں:

تکفیری دہشتگردی نے دنیا کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے

کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔

بدھ, اگست 05, 2015 09:45

مزید
ہماری رسالت امام کی وصیت کی شناخت اور اجرا کے لئے جدوجہد

امام خمینی(رح) کے ریسرچ سینٹر :

ہماری رسالت امام کی وصیت کی شناخت اور اجرا کے لئے جدوجہد

وصیت نامہ کا مولف ہمار ے دور میں اللہ تعالیٰ کاصالح بندہ تھا،ایک فلسفی،رجالی،اصولی،فرض شناس،سیاسی،شجاع،غیرتمند اور زمانے کے تقاضوں سے آگاہ شخصیت تھی اور ان کی روحی صفات و مقام اور قابلیتوں نےاس کتاب کو ایجاد کرنے میں قابل ملاحظہ تأثیر رکھی ہے ۔

جمعه, جولائی 31, 2015 11:55

مزید
امام کے نصب العین کے سمندر سے صرف ایک جام پیاہے

امام خمینی(رح) کے مکتبِ فکر میں :

امام کے نصب العین کے سمندر سے صرف ایک جام پیاہے

یہ امام کے بنیادی اصول ہیں کہ جس نے علاقہ میں اسرائیل اور آمریکا کی جان میں آگ بھڑکایا ہیں اور آپ کا نصب العین ہی ہے جس نے آج یمن کے ننگے پاؤں والی عوام کو جارحیت اور ظلم پیشہ قوتوں کے سامنے کھڑارکھاہے ۔

پير, جولائی 27, 2015 12:35

مزید
 امام خمینی(رح) تاریخ کے فکری راہبران میں سے ہیں

زیتونیہ یونیورسٹی کے پروفیسر :

امام خمینی(رح) تاریخ کے فکری راہبران میں سے ہیں

امام خمینی(رح) صرف ایک قوم کے امام نہیں تھے،بلکہ پوری دُنیا کے امام تھے ،آپ زیادہ تر اسلام اور قرآن پر تاکید اور اسلامی فکر و سوچ کو دنیاوالوں کے دل و دماغ میں جگہ دینے کی پے درپے جد وجہد کرتے تھے ۔

پير, جولائی 20, 2015 11:21

مزید
امام (رح) کے افکار کے معتقد دلوں نے حزب اللہ وجود میں لایا

1۔ قدس کا دن، اسلام کا دن، شخصیات کہتے ہیں :

امام (رح) کے افکار کے معتقد دلوں نے حزب اللہ وجود میں لایا

داعش کی اصلیت سوائے اسلام کا غیر حقیقی چہرہ او رعالم اسلام کی بنیادی مسئلہ یعنی فلسطین کامسئلہ چھپانے کے علاوی کچھ اور نہیں ۔

هفته, جولائی 11, 2015 10:44

مزید
امام (رح) کے افکار و نظریات میں اجتہاد،معاشر ے کی ضرورت

حجۃ الاسلام والمسلمین غرویان :

امام (رح) کے افکار و نظریات میں اجتہاد،معاشر ے کی ضرورت

جو بات سب اہم ہے وہ فساد اور خرابی کو روکنا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ آج امام خمینی(رح) کے افکار و نظریات میں اجتہاد کے ذریعہ ہم معاشر ے کی ضروریات اور مسائل کے جوابات اوران کے راہ حل تک پہنچ سکتے ہیں ۔

هفته, جولائی 04, 2015 10:18

مزید
Page 40 From 47 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >