ایران کے خلاف ورشو کی نشست یقینا ناکام ہوگی: سید حسن خمینی

ایران کے خلاف ورشو کی نشست یقینا ناکام ہوگی: سید حسن خمینی

یاد گار امام (رہ) نے اس نکتہ کو بیان کرتے ہوے کہ گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط نے ہمیں گفتگو کا راستہ بتایا ہے کہا امام خمینی(رح) نے اس خط میں پوری تاریخ کو متنبہ کیا ہے، خط کا موضوع سابقہ سوویت یونین ہے لیکن حقیقیت یہ ہیکہ جس نے بھی اپنے آپ کو خدا وند متعال اور معنویت سے دور کیا ہے وہ اپنے راستے اور ہدف سے گمراہ اور منحرف ہوا ہے۔

جمعه, جنوری 18, 2019 10:35

مزید
امت واحدہ کی تشکیل اسلامی انقلاب کی اہم ترین پیداوار

امت واحدہ کی تشکیل اسلامی انقلاب کی اہم ترین پیداوار

انجمن موبدان تہران کے رکن نے کہا امام خمینی(رح) نے قومی اتحاد اور یکجہتی سے ملک میں ایسے شرائط مہیا کئے جن کی وجہ سے قانون اساسی میں اقلیتوں کے حقوق کی رعایت ہو سکی اصل میں قومی اتحاد اسلامی انقلاب کی سب سے اہم کامیابی ہے۔

اتوار, دسمبر 23, 2018 09:49

مزید
بسیج خدا کا مخلص لشکر

بسیج خدا کا مخلص لشکر

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا۔ اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک ہفتۂ بسیج منایا جاتا ہے۔

جمعرات, دسمبر 06, 2018 11:51

مزید
امام خمینی(رح) اتحاد بین المسلمین کے بانی ہیں: محمد رضا عبداللھی

امام خمینی(رح) اتحاد بین المسلمین کے بانی ہیں: محمد رضا عبداللھی

اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔

بدھ, نومبر 28, 2018 08:22

مزید
امام خمینی(رح) اور اسلامی انقلاب نے یمنی عوام کو بیدار کیا ہے: یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری

امام خمینی(رح) اور اسلامی انقلاب نے یمنی عوام کو بیدار کیا ہے: یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری

یمن انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹی نے یمن میں انقلابی تحریک کے بارے میں کہا امام خمینی(رح) اور ان کی راہنمانئی میں برپا ہونے والے اسلامی انقلاب نے یمن کی عوام کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔

جمعه, نومبر 09, 2018 05:04

مزید
ایران کی تہران یونیورسٹی کی کشمیر سے متعلق ثقافتی کانفرنس کی میزبانی

ایران کی تہران یونیورسٹی کی کشمیر سے متعلق ثقافتی کانفرنس کی میزبانی

آیت اللہ خامنہ ای ہمیشہ کشمیر کے بحران کے حل کے لئے عالمی برداری کے درمیان باہمی تعاون اور یکجہتی پر زور دے رہے ہیں

منگل, اکتوبر 23, 2018 04:53

مزید
 حضرت امام خمینی (ع) کے مزار پرایرانی فوج کے عقیدتی سیاسی شعبہ کے اہلکاروں کا تجدید عہد

حضرت امام خمینی (ع) کے مزار پرایرانی فوج کے عقیدتی سیاسی شعبہ کے اہلکاروں کا تجدید عہد

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پرایرانی فوج کے عقیدتی سیاسی شعبہ کے اہلکاروں نے تجدید عہد کیا۔

بدھ, اکتوبر 17, 2018 10:23

مزید
حجاب عورت کے وقار اور شخصیت کی نشانی ہے

حجاب عورت کے وقار اور شخصیت کی نشانی ہے

حجاب عورت کے وقار اور شخصیت کی نشانی ہے

جمعرات, اکتوبر 04, 2018 10:43

مزید
Page 15 From 28 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >