آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دشمن سے غافل ہونا سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے
منگل, فروری 19, 2019 11:06
امام خمینی (رح) کا مہذب ہونا ہی باعث ہوا تھا کہ آپ جوانوں اور کمسن لوگوں کے ساتھ بزرگوں اور علماء بلکہ ان سے بہتر سلوک کرتے تھے۔
منگل, فروری 19, 2019 08:59
راہ حق میں شہادت طلبی کی آرزو دل میں پیدا کرنے کے لئے دینی تعلیمات کی روشنی میں انسان کو تربیت یافتہ ہونا لازم ہے
هفته, فروری 16, 2019 10:43
سعودی عرب میں ایک نو نہال کی بے دردی سے قتل کی مذمت کی گئی
جمعه, فروری 15, 2019 08:52
ریلی کے شرکاء اسلام، مسلمانوں کے مابین اتحاد وحدت، انقلاب، رھبرانقلاب اسلامی کے حق میں اور اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں
منگل, فروری 12, 2019 11:02
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ ایران کے اعلی حکام نے 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی
پير, فروری 11, 2019 03:00
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران مٰیں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی عوام نے عظیم الشان ریلی میں شرکت کی
پير, فروری 11, 2019 02:00
حضرت زیرا سلام اللہ علیھا تمام عورتوں کے لئے نمونہ عمل ہیں انہوں نے ہر مسلمان عورت کو اپنے شوہر اور بچوں سے برتاو کرنے کا طریقہ سکھایا ہے لیکن حضرت زہرا سلام اللہ علیھا نے کبھی بھی اپنی سماجی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہوئیں انہوں نے سماجی ذمہ داریوں کو نبھا کر کے بتا دیا کہ عورت صرف گھر کے ایک کونے سے مخصوص نہیں ہے بلکہ اس کے علاوہ بھی اس کی دوسری ذمہ داریاں ہیں۔
هفته, فروری 09, 2019 09:49