امریکہ اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کرنے اور سخت بیانات دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
منگل, ستمبر 01, 2026 10:27
پروگرام میں ہندوستان کی مختلف مرکزی جامعات سے وابستہ ممتاز اساتذہ اور دانشوروں نے شرکت کی اور سیرتِ رسول کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا
اتوار, اگست 30, 2026 08:31
حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی فکری اور عملی زندگی میں امت مسلمہ کے اتحاد کو ہمیشہ ایک بنیادی اور ناقابلِ تغیر ہدف قرار دیا
منگل, اگست 25, 2026 10:11
آیت اللہ سید حسن خمینی نے صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی (رح) کے آرمانوں سے تجدید عہد کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: انسانوں کا ایک گروہ "مقدس جہالت" نامی بڑی رذیلت میں مبتلا ہے۔
پير, اگست 24, 2026 08:56
انقلاب کے دوران رہائش کے مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہوتی تھی کہ کس کے پاس گھر ہے اور کس کے پاس نہیں
هفته, اگست 15, 2026 09:46
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
هفته, اگست 08, 2026 09:18
امام خمینیؒ نے کہا ہے کہ عوامی اور محروم طبقات سے تعلق رکھنے والی قیادت ایک بڑی الٰہی نعمت ہے، کیونکہ ایسی حکومت عوام کے حقیقی مسائل اور مشکلات کو بہتر انداز میں سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پير, اگست 03, 2026 10:16