امام خمینی (رہ) کی شخصیت کے مختلف پہلو

امام خمینی (رہ) کی شخصیت کے مختلف پہلو

حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔

هفته, جون 04, 2022 10:03

مزید
اولین مظلومہ اسلام

اولین مظلومہ اسلام

دنیا میں کار خیر کرنے والے عموما دو طرح کے ہوتے ہیں کچھ مال خرچ کر کے سماج میں تمغہ حاصل کرتے ہیں اور کچھ کام کر کے نامور بنتے ہیں

منگل, اپریل 12, 2022 12:44

مزید
قیام توابین؛ شہدائے کربلا کے لئے پہلی مسلحانہ انتقامی کاروائی

قیام توابین؛ شہدائے کربلا کے لئے پہلی مسلحانہ انتقامی کاروائی

جناب سلیمان بن صرد خزاعی اور ان کے لشکر کے قیام کا مقصد قاتلان امام حسین علیہ السلام سے انتقام اور حکومت کو اہلبیتؑ کے حوالہ کرنا تھا

پير, نومبر 16, 2020 02:12

مزید
صلح امام حسن علیہ السلام

صلح امام حسن علیہ السلام

اللہ و رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) تو سب جانتے ہیں لیکن یہ اولی الامر کون ہیں جنکی اطاعت ہم پر فرض ہے؟

جمعرات, نومبر 12, 2020 10:45

مزید
Page 2 From 2 1 | 2