امام خمینی(رح) اس ذات کا نام ہے جو کہ ہماری دینداری اور اتحـــاد ان کی مرہون منت ہے۔ ہم بارگاہ رب اعلی میں امام(رہ) کے علو درجات کی دعا کرتے ہیں۔
هفته, جنوری 10, 2015 07:43
جس وقت امام خمینی(رہ) کی وفات کا اعلان ہوا اس کو ایران کی تاریخ کا سیاہ ترین دن مانا جاتا ہے اور یہ بدترین واقعہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ملت کے ذہن سے کبهی محو نہیں ہوگا۔
جمعرات, جنوری 01, 2015 11:51
آج امام خمینی(رہ) کا فرزند یہاں آیا اور آپ، اس سے محبت کا اظہار کررہے ہیں، لیکن کیا پیش آیا تها کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اهلبیت علیہم السلام کو وہ لوگ قتل کردیتے ہیں جو ان پر صلوات بهیجتے تهے؟
جمعرات, جنوری 01, 2015 06:23
بدھ, دسمبر 31, 2014 08:27
بدھ, دسمبر 24, 2014 09:08
هفته, دسمبر 13, 2014 11:51
هفته, دسمبر 13, 2014 11:43
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: اعتدال کے اثرات میں سے ایک ہلاکت سے نجات ہے؛ اعتدال پر قائم رہنے والا معاشرہ اور سماج کبهی ہلاک نہیں ہو سکتا۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:22