امریکی صدر نے شام سےفوجی انخلا کا اعلان کیوں کیا؟

امریکی صدر نے شام سےفوجی انخلا کا اعلان کیوں کیا؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عنقریب درپیش دو چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عوامی مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے اور اس مقصد کیلئے شام اور افغانستان سے فوجی انخلاء پر مبنی غیر متوقع فیصلہ انجام دیا ہے۔

هفته, دسمبر 22, 2018 09:44

مزید
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01

مزید
آج پہلے سے کہیں زیادہ دفاع مقدس کی یادوں کو اجاگر کئے جانے کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

آج پہلے سے کہیں زیادہ دفاع مقدس کی یادوں کو اجاگر کئے جانے کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

آج پہلے سے کہیں زیادہ دفاع مقدس کی یادوں کو اجاگر کئے جانے کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

اتوار, ستمبر 30, 2018 11:53

مزید
سیاسی مسائل فریضہ حج کی ادائیگی میں رکاوٹ نہیں بننے چاہیں

سیاسی مسائل فریضہ حج کی ادائیگی میں رکاوٹ نہیں بننے چاہیں

مشرکین سے اظہار بیزاری کو جو حج کے سیاسی واجبات میں سے ہے اور توحید کا رکن ہے، ایام حج میں زیادہ سے زیادہ شاندار اور مستحکم طریقے سے مظاہروں اور جلوسوں کی شکل میں ہونا چاہئے

منگل, جولائی 24, 2018 10:41

مزید
گذشتہ چالیس برسوں سے امریکہ ایرانی قوم کو نشانہ بنا رہا ہے:ایرانی صدر

گذشتہ چالیس برسوں سے امریکہ ایرانی قوم کو نشانہ بنا رہا ہے:ایرانی صدر

صدر حسن روحانی اس اہم ملاقات میں کہا جوہری معاہدہ پر امریکہ تنہا ہو گیا ہے

منگل, مئی 29, 2018 08:07

مزید
معاہدہ برقرار رکھنے کیلئے رہبر انقلاب کی جانب سے شرائط

معاہدہ برقرار رکھنے کیلئے رہبر انقلاب کی جانب سے شرائط

یورپی ممالک نے خلاف ورزی کی تو جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا حق رکھتے ہیں

جمعه, مئی 25, 2018 12:19

مزید
امریکہ، فرانس اور برطانوی حکمران مجرم ہیں

آیت اللہ خامنہ ای

امریکہ، فرانس اور برطانوی حکمران مجرم ہیں

امریکا کو دوسری ملکوں پر الزام تراشی کا کوئی حق حاصل نہیں ہے

هفته, اپریل 14, 2018 02:44

مزید
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات

پاکستان اور ایران نے عالمی دہشتگرد گروہوں کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا

بدھ, مارچ 14, 2018 10:09

مزید
Page 13 From 25 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >