لیاقت بلوچ؛ قومی اتحاد کمیٹی کے سربراہ اور اسلامی جماعت کے معاون سربراہ
منگل, اگست 04, 2020 10:00
ایرانی عوام کے بیرونی ممالک سے زیادہ سے زیادہ رابطہ ہو بالخصوص ان ممالک سے جو لوگوں کی آراء سے وجود میں آئی ہیں اور قانون کی حکومت ہے
منگل, اگست 04, 2020 08:21
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رہ) عید قربان کے عرفانی پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یوں فرماتے ہیں: ایک بیٹے کی قربانی کا مسئلہ خود ایک باب ہے جو انسانی نکتہ نگاہ سے ایک اہم مسئلہ ہے لیکن جو چیز اس کی بنیاد بنی ہے وہ ہماری اور آپ کی سمجھ سے بالاتر ہے ہم تو بس اتنا کہتے ہیں انہوں نے ایثار کیا، قربانی کی، حقیقت میں بھی یہی چیز تھی اور یہ بہت اہم چیز ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا جناب ابراہیم علیہ السلام کی نظر میں بھی یہ ایثار تھا؟
جمعه, جولائی 31, 2020 01:51
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
مہان مسافر بردار طیارے کو شام کے آسمان میں دو امریکی جنگی طیاروں نے گھیرے میں لے کر دھمکانے کی کوشش کی تاہم پائلٹ کی ہوشیاری کے بعد امرکی جنگی طیاروں کو پیچھے ہٹنا پڑا اس حملے کے نتیجے میں ایرانی طیارے نے جلدی سے بیروت ائیرپورٹ پر لیڈینگ کر لی جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
جمعه, جولائی 24, 2020 02:45
اگر سارے اسلامی ممالک متحد ہو کر صہیونیزم کا مقابلہ کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت فلسطین اور قدس کو آزاد کرانے سے روک نہیں سکتی
جمعرات, جولائی 23, 2020 02:35
مامون لوگوں کے دلوں میں امام رضا علیہ السلام کی بے پناہ محبت کع دیکھ کر برداشت نہیں کر سکا اس لئے اس نے اس محبت کو مٹانے کے لئے امام رضا علیہ السلام کو شہید کر دیا لیکن مامون اس بات سے بے خبر تھا فرزند رسول خدا صلی اللہ اور خلیفہ الہی کی محبت جس کے دل میں اتر جاے وہ جسموں کے متنے سے مٹتی نہیں
منگل, جولائی 21, 2020 10:52