کمساری

ہم انقلابی امام خمینی (رح) کے دفاع میں کام کریں گے

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا اور امام خمینی کی ولادت کی مناسبت سے امام خمینی انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں انسٹیوٹ کے سربراہ حجۃ الاسلام والسلمین ڈاکٹر کمساری نے خطاب کرتے ہوئے اسلامی معاشرے کی خواتین کو اس مبارک دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ

ہم انقلابی امام کے دفاع میں کام کریں گے

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا اور امام خمینی کی ولادت کی مناسبت سے امام خمینی انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں انسٹیوٹ کے سربراہ حجۃ الاسلام والسلمین ڈاکٹر کمساری نے خطاب کرتے ہوئے اسلامی معاشرے کی خواتین کو اس مبارک دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ مجھے یہ کہنا ضروری ہے کہ حضرت زہرا (س) انسانیت کی تاریخ کی ایک انوکھی اور ناقابل تلافی شخصیت ہیں جو اپنی انتہائی مختصر زندگی کے باوجود دنیا کی تمام خواتین کے لیئے نمونہ عمل بن گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے ولادت نے اسلام اور پیغمبر اکرم (ص) کو نئی زندگی بخشی اگرچہ مشرکین نے مردانہ اولاد نہ ہونے پر نبی کا مذاق اڑایا اور جاہلیت کی غلط ثقافت کے مطابق نسل کے تسلسل کے لئے مرد اولاد کو ضروری سمجھا خدا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو صدیقہ طاہرہ عطا کر کے فرمایا کہ ہم نے آپ کو کوثر (بہت ساری نعمتیں) عطا کی ہیں۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت زہرا سلام اللہ علیھا اور امام خمینی کی ولادت کی مناسبت سے امام خمینی انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں انسٹیوٹ کے سربراہ حجۃ الاسلام والسلمین ڈاکٹر کمساری نے خطاب کرتے ہوئے اسلامی معاشرے کی خواتین کو اس مبارک دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ مجھے یہ کہنا ضروری ہے کہ حضرت زہرا (س) انسانیت کی تاریخ کی ایک انوکھی اور ناقابل تلافی شخصیت ہیں  جو اپنی انتہائی مختصر زندگی کے باوجود دنیا کی تمام خواتین کے لیئے نمونہ عمل بن گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے ولادت نے اسلام اور پیغمبر اکرم (ص) کو نئی زندگی بخشی اگرچہ مشرکین نے مردانہ اولاد نہ ہونے پر نبی کا مذاق اڑایا اور جاہلیت کی غلط ثقافت کے مطابق نسل کے تسلسل کے لئے مرد اولاد کو ضروری سمجھا خدا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو صدیقہ طاہرہ عطا کر کے فرمایا کہ ہم نے آپ کو کوثر (بہت ساری نعمتیں) عطا کی ہیں۔

حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری نے کہا کہ  حضرت زہرا (س) کے ولادت نے اسلام اور پیغمبر اکرم (ص) کو نئی زندگی بخشی اگرچہ مشرکین نے مردانہ اولاد نہ ہونے پر نبی کا مذاق اڑایا اور جاہلیت کی غلط ثقافت کے مطابق نسل کے تسلسل کے لئے مرد اولاد کو ضروری سمجھا خدا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو صدیقہ طاہرہ عطا کر کے فرمایا کہ ہم نے آپ کو کوثر (بہت ساری نعمتیں) عطا کی ہیں۔

ڈاکٹر کمساری نے امام خمینی کی ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) نے ہمیشہ معاشرے اور سماج میں خواتین کے اہم مقام کی تاکید کی ہے انہوں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کو خواتین کے لیئے بہترین نمونہ عمل قرار دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی تحریک کے دوران بھی خواتین نے اہم کردار ادا کیا تھا اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام (ہ) نے خواتین کو ایک خاص مقام دیا انہوں نے کہا کہ گورباچوف کو پیغام پہنچانے کے لئے امام خمینی (رح) نے ایک ممتاز فقیہ، فلاسفر،اور عالم دین کے ساتھ  ایک خاتون بھیجا تھا جس میں بہت بڑا پیغام ہے۔

نشر وآثار امام خمینی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا کہ امام کی فکر کا دفاع کرنے کی ضرورت  اور انسٹی ٹیوٹ کو بااختیار بنانے کی اہمیت اور ملک کی سیاسی اور انتظامی ماحول میں مضبوط موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کام اور اب ہم لا تعلقی طور پر کام نہیں کریں گے۔ انسٹی ٹیوٹ امام کی پرائیویسی کے دفاع کے لئے موثر کردار ادا کرے گا،ہم انقلابی امام کے دفاع میں کام کریں گے۔

ای میل کریں