اگر اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہو جائیں اور ایک دوسرے کے قدم کے ساتھ قدم ملا کر چلیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔
پير, اگست 17, 2020 02:15
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رہ) عید قربان کے عرفانی پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یوں فرماتے ہیں: ایک بیٹے کی قربانی کا مسئلہ خود ایک باب ہے جو انسانی نکتہ نگاہ سے ایک اہم مسئلہ ہے لیکن جو چیز اس کی بنیاد بنی ہے وہ ہماری اور آپ کی سمجھ سے بالاتر ہے ہم تو بس اتنا کہتے ہیں انہوں نے ایثار کیا، قربانی کی، حقیقت میں بھی یہی چیز تھی اور یہ بہت اہم چیز ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا جناب ابراہیم علیہ السلام کی نظر میں بھی یہ ایثار تھا؟
جمعه, جولائی 31, 2020 01:51
ان دنوں اسلام کے بطل جلیل حضرت امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کی اکتسویں برسی منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں
منگل, جون 02, 2020 07:06
اپنے ملک کی تقدیر ایسے ہاتھوں میں دیں جو اسلام ، اسلامی جمہوریہ اور اسلامی انقلاب کے بنیادی قوانین کے معتقد ہوں اور اسلامی ملک کے اہداف کو اپنے اہداف پر ترجیح دیں ایسے افراد کا انتخاب کریں جو احکام الہی کے پابند ہوں۔
بدھ, فروری 12, 2020 11:08
اسلامی جمہوریہ ایران کی ریاست ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے اپنے ایک بیان میں کہا اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن آج بھی امام خمینی(رح) سے خوفزدہ ہیں دشمن آج بھی امام خمینی(رح) کا نام سنتے ہی کانپنے لگتے ہیں کیوں کہ امام خمینی (رح) نے دنیا کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کو پہنچایا ہے امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہیکہ ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
اتوار, نومبر 17, 2019 06:45
اسلام میں ہجرت اجتماعی و سیاسی پہلو ؤں میں بنیادی و اصلی و مؤثر مفاہیم میں سے ہے
هفته, اکتوبر 06, 2018 09:10
یہ مجالس اور جلوس شعائر الہی ہیں اور شعائر الہی کو زندہ رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ہر گز یہ نہ سوچیں کہ ہم سید الشھداء کے لئے روتے ہیں امام حسین علیہ السلام کو ہمارے آنسووں کی ضرورت نہیں ہے۔
هفته, ستمبر 15, 2018 01:11
مظلومین امام خمینی(رح) کی نگاہ میں
بدھ, مئی 02, 2018 12:47