روح اللہ کا لاکھوں زائرین پرمشتمل قافلہ، رواں دواں

تعظیم امام خمینی(رح) مرکزی کمیٹی کا اعلامیہ:

روح اللہ کا لاکھوں زائرین پرمشتمل قافلہ، رواں دواں

روح اللہ کا لاکھوں زائرین پرمشتمل قافلہ حرم امام کی طرف روان دواں ہے اور رہبر کبیر کی برسی میں شرکت اور تجدید عہد کےلئے تیار ہو رہے ہیں۔

بدھ, جون 01, 2016 01:50

مزید
روزانہ کی تلاوت، ولی عصر (عج) کو ہدیہ کرنا چاہیئے

حضرت آیت اللہ وحید خراسانی کی اہم نصیحتیں:

روزانہ کی تلاوت، ولی عصر (عج) کو ہدیہ کرنا چاہیئے

یاعلی! میں تمھیں سفارش کرتا ہوں کہ ہر حال میں قرآن کی تلاوت کرو کیوںکہ یہ دلوں کی بہار ہے۔

پير, مئی 23, 2016 12:14

مزید
 خانم کی فرمایش کی اطاعت کی جائے

آقائے حاج سید احمد خمینی کے نام حضرت امام خمینی (رح) کا گھریلو خط:

خانم کی فرمایش کی اطاعت کی جائے

دوسری بات یہ کہ خانم (امام خمینی کی اہلیہ) کا اصرار ہےکہ مشہدی رضا (قم میں امام کے گھر کا ملازم) کو ۵۰ تومان زیادہ تنخواہ دی جائے۔

بدھ, مئی 18, 2016 10:49

مزید
وراثت کی تقسیم میں میت کی اولاد مقدم ہے یا شوہر؟

وراثت کی تقسیم میں میت کی اولاد مقدم ہے یا شوہر؟

سوال: کسی عورت کے وفات کے بعد اس کے لواحقین میں ایک بیٹا، دو بیٹیاں اور شوہر باقی رہ گئے ہوں تو اس کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟

جمعه, مئی 13, 2016 01:53

مزید
 پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: "انا من حسین"

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی[رح]:

پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: "انا من حسین"

"انا من حسین" یعنی دین و دیانت کا تحفظ امام حسین (ع) ہی کریں گے۔

پير, مئی 09, 2016 12:03

مزید
امام موسیٰ کاظم [ع] کی مظلومانہ شہادت

رجب المرجب فرزند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تاریخ شہادت:

امام موسیٰ کاظم [ع] کی مظلومانہ شہادت

امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا: اہل قم میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی دعوت دےگا...

پير, مئی 02, 2016 08:05

مزید
Page 79 From 95 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >