اے معبود! آج کے دن مجهے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کهانا کهلانے اور کهلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفا کے پاس بیٹهنے کی توفیق دے اپنے فضل سے، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔