اے معبود! آج کے دن نوافل( عبادت) سے مجهے بہت زیادہ حصہ دے اور اس میں مجهے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما، اے وہ ذات جسے اصرار کرنے والوں کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا۔