یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو مدینے میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسینؑ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت ابی مرۃ مشہور ہے۔[1] تاریخی مصادر میں امام حسینؑ کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ [2]
جمعه, مارچ 26, 2021 05:06
اللہ تعالیٰ نے اپنی عطا کی ہوئی چند نعمتیں گنوانے کے بعد حضور کو حکم دیا تھا فازا فرغت فانصب یعنی غدیر میں علی کی ولایت کا اعلان کریں
جمعه, فروری 26, 2021 01:30
ماہ ذی الحجہ میں سورہ معارج کی چند آیات نازل ہوئی ہیں جو حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کی فضیلت کو بیان کر رہی ہیں
جمعرات, اگست 13, 2020 03:26
امام موسی کاظم علیہ السلام اپنے زمانے کے سخی ترین فرد تھے
پير, اگست 10, 2020 12:14
ابراہیم بن عباس صولی سے منقول ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے امام رضا (ع) کو کبھی کسی سے تند لہجے میں گفتگو کرتے نہیں دیکھا
جمعه, جولائی 03, 2020 08:19
اخلاق کا شمار ایسے مسائل میں ہوتا ہے جس کی اہمیت تمام معاشروں میں پائی جاتی ہے، اخلاقی مسائل انبیائے الہی کے اہم مقاصد میں شمار ہوتے ہیں، امام حسن مجتبی(ع) کے اخلاق کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ آپؑ اخلاق رسول خداؐ، امیر المومنین حضرت علیؑ اور حضرت زہرا(س) کا مکمل نمونہ تھے اس مقام پر ہم، آپؑ کے بعض اخلاقی فضائل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں:
جمعه, مئی 08, 2020 03:39
حضرت خدیجہ نے جہاں اپنا سب کچھ اسلام کی راہ میں خرچ کر دیا وہیں اسی اسلام کی خاطر بڑھاپے میں پیاس اور بھوک بھی برداشت کی
پير, مئی 04, 2020 11:47