حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شجاعت:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شجاعت:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔

منگل, دسمبر 31, 2019 02:56

مزید
فلسطین کی حمایت

فلسطین کی حمایت

کیا فلسطین کی حمایت کرنا ہماری شرعی ذم داری ہے؟

منگل, دسمبر 24, 2019 09:12

مزید
فلسطین کی حمایت کرنا شرعی ذمہ داری ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

فلسطین کی حمایت کرنا شرعی ذمہ داری ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے اس نظام نے کبھی بھی ایرانی عوام کی راے کو اہمیت نہیں دی یہ ایک طاغوتی نظام ہے جس کے خلاف اسلام نے تحریک چلانے کو واجب اور اس کی اطاعت کو حرام قرار دیا ہے ہماری یہ لڑائی ظلم کے خلاف ہے اور جب تک ظالم اور ظلم نابود نہیں ہوں گے ہماری تحریک اسی طرح باقی رہے گی۔

اتوار, دسمبر 15, 2019 02:19

مزید
آنکھ سے اشارہ کیا

راوی: محترمہ زہرا اشرافی

آنکھ سے اشارہ کیا

محترمہ زہرا اشراقی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ

اتوار, دسمبر 15, 2019 12:02

مزید
امام خمینی(رح) کی زندگی کے خوبصورت لمحات

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین سید مھدی امام جمارانی

امام خمینی(رح) کی زندگی کے خوبصورت لمحات

حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی امام جمارانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) نے بہشت زہرا میں اپنی تاریخی تقریر کے بعد فرمایا

جمعه, نومبر 15, 2019 09:01

مزید
ہرالڈ ٹریبون اخبار

ہرالڈ ٹریبون اخبار

نیویارک ٹائمز انٹرنیشنل ایڈیشن

پير, نومبر 04, 2019 11:47

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلام کا مستقبل: "سید مصطفی خمینی (رح)"

امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلام کا مستقبل: "سید مصطفی خمینی (رح)"

اتوار کی صبح کو جب گھر کے خادم روزانہ کی طرح آپ کا ناشتہ لیکر آپ کے کمرہ کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کوئی جواب نہیں آیا

منگل, اکتوبر 22, 2019 12:04

مزید
ایرانی قوم پہلوی حکومت کے مظالم کا شکار رہی ہے:امام خمینی(رح)

ایرانی قوم پہلوی حکومت کے مظالم کا شکار رہی ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی ممالک کی سیاسی و سماجی صورت حال کا جائزہ لیا جائے اور اپنے ایمانی بھائیوں کی مشکلات سے مطلع ہونا تمام مسلمانوں کے لئے لازمی ہے اور ان کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے اسلامی فریضہ کے مطابق کوشش کرنا چاہئے اور مسلمانوں کے امور کا اہتمام اسلام کے اہم فرائض میں سے ہے۔

جمعه, اکتوبر 18, 2019 09:52

مزید
Page 6 From 16 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >