دیوان امام خمینی (رح)
جمعرات, نومبر 18, 2021 11:34
رہبر انقلاب اسلامی نے افریقا میں سامراج کے کردار کی یاد دہانی کراتے ہوئے، اس براعظم کو تاریخ کے عظیم تمدنوں کا مقام بتایا جو سامراج کے پہنچنے کے بعد پوری طرح سے نابود ہوگئے
بدھ, نومبر 17, 2021 11:25
زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔
منگل, نومبر 16, 2021 11:20
دیوانے کے مال میں زکات واجب نہیں ہے اورجہاں عقل معیار ہے وہاں پوراسال عاقل ہونا معیار ہے
جمعرات, نومبر 11, 2021 09:02
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا امریکہ شیطان بزرگ ہے جو تیس سالوں سے اسلامی ممالک پر حکوت کر رہا ہے
منگل, نومبر 09, 2021 09:32
غیر بالغ پر زکات واجب نہیں ہے ،ہاں اگر اس کا ولی شرعی اس کے لئے تجارت کرتا ہو
منگل, نومبر 09, 2021 09:02
انہوں نے مزید کہا: بدقسمتی سے، پہلے سے کہیں زیادہ، برطانیہ انتہا پسند شیعہ اور انتہا پسند سنیوں کو پروان چڑھا رہا ہے
بدھ, نومبر 03, 2021 10:31
کائنات اور ادیان کی تاریخی سوجھ بوجھ اور تجزیہ و تحلیل کے حوالے سے ہم میں سے اکثر لوگ مسلمات و قطعیاتِ تاریخ کے خلاف قیام کئے ہوئے ہیں
بدھ, اکتوبر 20, 2021 09:18