سالانہ کلینڈر

"خواتین امام خمینی (رح) کی نظر میں" کے موضوع کے ساتھ 2023/ء کا سالانہ کلینڈر شائع ہوئی

دو لسانی میلادی – قمری – شمسی سالانہ کلینڈر ہر سال، میلادی سال کے آغاز سے پہلے، غیر فارسی بولنے والے سامعین کے لیے موسسہ کی تبلیغی - پروموشنل مصنوعات میں سے ایک کے طور پر شائع کی جاتی ہے

دو لسانی میلادی – قمری – شمسی سالانہ کلینڈر ہر سال، میلادی سال کے آغاز سے پہلے، غیر فارسی بولنے والے سامعین کے لیے موسسہ کی تبلیغی - پروموشنل مصنوعات میں سے ایک کے طور پر شائع کی جاتی ہے۔ اس سال بھی نئے سال کے موقع پر (2023/ میلادی، 1445/ قمری، 1402/ شمسی) کلینڈر، بین الاقوامی امور کے معاونت کی کوششوں سے، انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس تہران یونیورسٹی کے 1402/ ش  کی منظور شدہ کلینڈر کی بنیاد پر، ڈیسک ٹاپ کیلنڈر کی شکل میں تیار اور ڈیزائن کیا گیا ہے۔

 

2023/ء کا سالانہ کلینڈر "خواتین امام خمینی (رح) کی نظر میں" تین شکلوں میں تیار کی گئی ہے: پرنٹ، آن لائن اور MP4۔ خاص مقالہ کے علاوہ، کیلنڈر کے موضوع پر امام (رح) کی تصاویر اور ان کے کلمات قصار کے ساتھ ساتھ انگریزی اور عربی زبان میں کتاب "امام خمینی (رح) کی نظر میں عورت کا مقام" کا تعارف بھی شامل ہے؛ مختلف سیکشنز جیسے ملکی اور بین الاقوامی میدان میں موسسہ کی سرگرمیوں کا تعارف، امام خمینی (رح) کے پانچ زبانوں کے پورٹل کا تعارف اور جماران موسسہ کا تعارف، منسوب مقامات کا تعارف اور ان کے ساتھ رابطے کے طریقے، امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب سے متعلق اہم مواقع میلادی - قمری کیلنڈر میں شامل ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ نئے شمسی سال کا کیلنڈر، واقعات اور ایک نظر میں سال 1402/ ش کو بھی ملکی سامعین کے استعمال کے لیے اس مجموعہ میں شامل کیا گیا ہے۔

 

2033/ء کا سالانہ کلینڈر کو عروج پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پرنٹ کیا جائے گا اور اسے ہمارے غیر ملکی ویب سائٹس پر بھی حاصل کیا جا سکتا ہے...

ای میل کریں