ایران عراق جنگ کی تحلیل امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

ایران عراق جنگ کی تحلیل امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

پہلا نکتہ یہ ہے کہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد، عراق کے صدر صدام حسین اور اس کے علاقائی و عالمی حمایتیوں نے آتش‌بس کی درخواست کی۔ عراق کی حکومت کا ارادہ تھا کہ وہ چند دنوں میں خوزستان پر قبضہ کر لے اور جلد از جلد اپنے مقاصد حاصل کرے، لیکن چھ دن بعد نہ صرف خوزستان پر قبضہ نہیں ہو سکا بلکہ عراقی افسران جو توقع کر رہے تھے کہ وہ خرمشہر کو چند گھنٹوں میں فتح کر لیں گے، وہ خرمشہر کے دروازوں پر رک گئے۔ اس طرح عراق کی ابتدائی تیزی سے فتح کا منصوبہ ناکام ہوا، جو کہ ایران کے حوصلے مند دفاع اور خاص طور پر خرمشہر کے عوام کی قربانیوں کی وجہ سے تھا۔

هفته, جولائی 12, 2025 02:53

مزید
نوجوان نسل کے ساتھ ہمارے رابطے اور تعامل کا انداز جدید، نیا، تعاملی اور قائل کرنے والا ہونا چاہیے

ڈاکٹر علی کمساری:

نوجوان نسل کے ساتھ ہمارے رابطے اور تعامل کا انداز جدید، نیا، تعاملی اور قائل کرنے والا ہونا چاہیے

ڈاکٹر علی کمساری نے امام خمینی کی برسی پر منعقدہ پروگراموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل سے رابطے کا انداز جدید اور قائل کرنے والا ہونا چاہیے۔

هفته, جون 07, 2025 12:24

مزید
سید علی خمینی: ہمارے اور استکبار کے درمیان کبھی صلح نہیں ہو سکتی

سید علی خمینی: ہمارے اور استکبار کے درمیان کبھی صلح نہیں ہو سکتی

مجتبیٰ امانی: مجھے فخر ہے کہ میں امام کے ساتھیوں میں سے ہوں

هفته, جون 07, 2025 10:53

مزید
یکم فروری کو عوام نے مجھے جوانمردی کا سبق سکھایا

یکم فروری کو عوام نے مجھے جوانمردی کا سبق سکھایا

آریامہر کپ کشتی مقابلوں کا بائیکاٹ حکومت کے ڈھانچے کے لیے ایک بڑا دھچکا تھا

جمعه, جون 06, 2025 10:03

مزید
امام خمینی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں:آیت اللہ سید حسن خمینی

امام خمینی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں:آیت اللہ سید حسن خمینی

اورانکی کامیابی نہ صرف اپنی بے لوثی اور انقلابی خاندان میں رکنیت کی وجہ سے بلکہ اس لیے بھی کہ وہ خود اپنی مہارت کے شعبے میں نمایاں خصوصیات رکھتی ہیں اور خدا کا شکر ہے کہ وہ اب تک اپنے کام میں کامیاب رہی ہیں۔

منگل, جون 03, 2025 04:19

مزید
سید حسن خمینی: غیبت، تہمت اور جھوٹ گویا ہمارے زمانے میں مسلمان ہونے کی شرط بن چکے ہیں

سید حسن خمینی: غیبت، تہمت اور جھوٹ گویا ہمارے زمانے میں مسلمان ہونے کی شرط بن چکے ہیں

سید حسن خمینی نے کہا: ہمیں معاشرے سے توقعات میں اعتدال برتنا چاہیے

پير, جون 02, 2025 02:59

مزید
شہید رئیسی امام خمینی(رہ) کو بہت چاہتے تھے:آہت اللہ سید حسن خمینی

شہید رئیسی امام خمینی(رہ) کو بہت چاہتے تھے:آہت اللہ سید حسن خمینی

ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔

جمعرات, مئی 22, 2025 09:14

مزید
Page 1 From 28 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >