انہوں نے کہا کہ ایرانِ اسلامی نے طویل عرصے کی پابندیوں اور عالمی دباؤ کے باوجود اپنی دفاعی، سائنسی، صنعتی اور قومی صلاحیتوں کو مسلسل ترقی دی
پير, ستمبر 07, 2026 10:04
لبنانی ماہر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جنگی حکمتِ عملی اور جنگی نظریہ ہمیشہ اس بنیاد پر قائم رہا ہے کہ حملوں کا دائرہ وسیع نہ ہو اور جنگ جلد از جلد ختم ہوجائے
جمعه, ستمبر 04, 2026 11:30
امام خمینیؒ کی فکر اور گفتگو نے نہ صرف ہمارے خطے بلکہ پوری دنیا کے نوجوانوں کے دل و دماغ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کے بقول امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک نئی تہذیب کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
جمعرات, ستمبر 03, 2026 07:00
نشست کے اختتام پر فیصلہ کیا گیا کہ طے شدہ امور کو فوری طور پر عملی جامہ پہنانے کے لیے خصوصی ورکنگ گروپس تشکیل دیے جائیں گے
بدھ, ستمبر 02, 2026 10:41
صدرپزشکیان نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو سیکورٹی اور معیشت پر ایک ساتھ توجہ دینی چاہئے
منگل, ستمبر 01, 2026 08:51
آیتالله سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے اور ایران نے ایک ’’باعزت جنگ‘‘ پیچھے چھوڑی ہے۔ انہوں نے ماہرین اور سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ خوف یا ذاتی مفاد کی وجہ سے حق بات کہنے سے گریز نہ کریں۔
منگل, اگست 25, 2026 03:19
حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی فکری اور عملی زندگی میں امت مسلمہ کے اتحاد کو ہمیشہ ایک بنیادی اور ناقابلِ تغیر ہدف قرار دیا
منگل, اگست 25, 2026 10:11
حجۃالاسلام قاضی عسکر نے داعش جیسے تکفیری گروہوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتا
منگل, اگست 25, 2026 10:07