ہماری قوم کو ان مجالس کی قدر کرنا چاہیے ان کی اہمیت کو درک کرنا چاہیے یہ مجالس ہی ہیں جنہوں ہماری قوم کو زندہ رکھا ہے ہمیں ان ایام سے مکمل فائدہ اٹھانا چاہیے یہ ایام ہی ہماری راہنمائی کا ذریعہ ہیں ان ایام سے راہنمائی حاصل کرنا ہماری ذمہ داری ہے اگر ہم ان ایام کے سیاسی پہلووں کو سمجھ لیں تو ہم اپنی زندگی کے تمام امور کو اسلامی قوانین کے مطابق انجام دیں گے اگر ایک قوم مجالس عزا سے وابستہ ہو جائیں تو اس ملک میں ظلم کے خلاف آواز بلند ہو سکتی ہے۔
مزید